
Pandora Papers - Urdu News
ُپینڈورا پیپرز ۔ متعلقہ خبریں

-
پی ٹی آئی ،پی ڈی ایم کی لڑائی نوراکشتی ،عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے ،حاجی عنایت الرحمن
لڑائی محض اقتدار ، مفاد اور کرپشن کیلئے ہے اس کے علاوہ ان کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے ،ایف اے ٹی ، آئی ایم ایف کی غلامی ، غیر اسلامی قانون سازی ،مہنگائی و بیروزگاری میں ... مزید
بدھ 15 مارچ 2023 - -
ملک میں بے گھر افراد کو گھر نوجوانوں کو روزگار اور عوامی فلاح و بہبود کے کام حکومت کی ذمہ داریاں ہیں:سراج الحق
حکومت ریٹائرڈ جج جنرل اور اسمبلی ممبران میں پلاٹس تقسیم کرتی ہے کروڑوں نوجوان بیروزگار اور لاکھوں افراد بے گھر ہیں
ہفتہ 5 مارچ 2022 - -
ملک میں بے گھر افراد کو گھر نوجوانوں کو روزگار، عوامی فلاح و بہبود کے کام حکومت کی ذمہ داریاں ہیں ،سراج الحق
ہفتہ 5 مارچ 2022 - -
ڑ*پی ٹی آئی بری طرح ناکام ہوگئی سونامی تباہی میں تبدیل ہوگیا ، سراج الحق
uحکمرانوں نے پاکستان کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے حوالے کردیا ہے uتحریک انصاف،مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی یہ ایک ہی پارٹی کا نام ہیں جنھوں نے باری باری ملک کو کمزور کیا ،جماعت اسلامی ... مزید
اتوار 26 دسمبر 2021 - -
حکمرانوںنے پاکستان کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے حوالے کردیا ہے ،ْپی ٹی آئی بری طرح ناکام ہوگئی ،ْ سونامی تباہی میں تبدیل ہوگیا ،ْسراج الحق
تحریک انصاف ،مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی یہ ایک ہی پارٹی کا نام ہے جنھوں نے باری باری ملک کو لوٹا ہے،اوآئی سی کانفرنس میں امریکہ کے خوف سے کسی اسلامی ملک نے کشمیر کا نام تک ... مزید
اتوار 26 دسمبر 2021 -
-
ہمیں پھانسی،جیل ،دھمکیوں سے نہ ڈرائیں ہماری ڈکشنری میں موت کا لفظ ہے ،خوف کا نہیں، حافظ حمد اللہ
اگر اگلے الیکشن میں بھی عمران خان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی آڑ میں مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو انتشار،افراتفری کے ذمہ دار ریاستی ادارے ہوں گے ، ترجمان پی ڈی ایم
اتوار 12 دسمبر 2021 - -
سندھ حکومت نے گندم بحران کے متعلق وفاقی حکومت کے الزامات رد کردیے
وفاقی حکومت کی نظر سندھ کی گندم پر ہے، پی ٹی آئی کے نااہل چاہتے ہیں کہ ہم ان سے وہ گندم خریدیں:صوبائی وزیر اسماعیل راہو
جمعرات 11 نومبر 2021 - -
وزیراعظم معائنہ کمیشن نے پنڈورا پیپرز کی باضابطہ انکوائری کا آغاز کر دیا
یہ پراسیس قانون کے مطابق مکمل کیا جائے گا اور ضرورت پڑنے پر اداروں کےذریعے قانون کی انفورسمنٹ کی جائے گی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 اکتوبر 2021 -
-
جماعت اسلامی کامہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن کیخلاف 31 اکتوبر کو ڈی چوک پر یوتھ مارچ کا اعلان
جمعہ 22 اکتوبر 2021 - -
پینڈورا پیپرز ; پاکستان نے آئی سی آئی جے سے معلومات فراہم کرنے کی درخواست کر دی
درخواست میں پاکستانیوں کی آف شور کمپنیز سے متعلق معلومات کی فراہمی شامل ہے
سمیرا فقیرحسین جمعرات 21 اکتوبر 2021 -
-
سندھ میں پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات کرانے جارہی ہے،اعجاز جاکھرانی
منگل 12 اکتوبر 2021 -
-
سندھ میں پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات کرانے جارہی یےجو فروری اور مارچ میں دو مراحل میں ہونگے ۔ مشیرجیل خانہ جات سندھ اعجاز جکھرانی
عمران ملک منگل 12 اکتوبر 2021 -
-
گندم کی امدادی قیمت کم ازکم 2200 روپے فی من مقرر کرنے کی سفارش
گندم کی امدادی قیمت کا اعلان ایک ہفتے کردیا جائے گا، تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاور ت جاری ہے۔ وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی فخرامام کی قائمہ کمیٹی زراعت کو بریفنگ
ثنااللہ ناگرہ پیر 11 اکتوبر 2021 -
-
سندھ حکومت نے صوبے میں گندم بحران کے متعلق وفاقی حکومت کے الزامات رد کردیئے
وفاقی حکومت کی نظر سندھ کی گندم پر ہے،پی ٹی آئی کے نااہل چاہتے ہیں کہ ہم ان سے وہ گندم خریدیں جو انہوں نے مہنگی باہر سے منگوائی ہے، اسماعیل راہو عمران خان حکومت پینڈورا ... مزید
پیر 11 اکتوبر 2021 - -
پینڈورا لیکس میں شامل افراد کی آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری کے طریقہ کار کی تحقیقات کی جائیں،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کاوزیراعظم عمران خان کو خط
جمعرات 7 اکتوبر 2021 - -
پنڈورا پیپرز میں شامل پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثے منجمد کروائے جائیں
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 اکتوبر 2021 -
-
پاناما ، پیراڈائز اور اب پینڈور پیپرز نے لوٹی ہوئی دولت کی منی لانڈرنگ کے لیے استعمال ہونے والی ہزاروں آف شور کمپنیوں کی تصدیق کی ہے ،عارف علوی
پاکستان سے منسلک 700 کی غیر قانونی اور پیسے کے ذرائع کی تحقیقات ہونی چاہیے، لوٹی ہوئی رقم واپس لائی جائے۔ لیکن ان ٹیکس پناہ گاہوں کا کیا کریں ، صدر مملکت
جمعرات 7 اکتوبر 2021 - -
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی پنڈورا پیپرز میں شامل پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثے منجمد کرنے کی درخواست
جمعرات 7 اکتوبر 2021 -
Latest News about Pandora Papers in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pandora Papers. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.