کرونا وائرس اور حکومتی اقدامات

حکو مت پا کستا ن نے پو رے ملک میں جز و ی کر فیو کا نفاذ کیا ہے تا کہ لو گ گھر وں میں محدود رہے جسے اس وبا کو مز ید پھیلنے سے رکا جا سکے لیکن قا نو نی ا ہلکاروں کو اس اقدا م کو یقینی بنا نے میں میں کئی مشکلا ت کاسامنا ہے

جمعرات 26 مارچ 2020

coronavirus aur hakoomat iqdamat
تحریر: جویریہ بحبوب

ما ضی میں کئی ا یسی و با ؤ ں نے دنیا میں جنم لیا لیکن ما ہرین طب نے با خو بی انکا علا ج ممکن بنایا۔ا س دو ر جد ید کو بھی ایسے ہی مو ذی وائرس کا سا منا ہے جس نے پو ری دنیا کو ا پنے شیکنجے میں جکر رکھا ہے جسے کر ونا کہتے ہیں اور حیر ت ا س با ت کی ہے کہ ا س وا ئرس نے نہ صرف تر قی پذیر بلکہ تر قی یا فتہ مما لک جو بڑ ے کا ر نا مے سر انجام دیتے آ ئیں ہیں اور ا پنی بہتر ین صلا حیتو ں اور و سا ئل کا دعو یٰ کر تے ہیں آ ج ان مما لک کے سا ئنسدا ن بھی ا س جا ن لیوا وا ئرس کا علا ج در یا فت کر نے میں آ پاہج نظر آ تے ہیں۔

یا یو ں کہا جا ئے کہ انکی کیفیت کی تشریح میر کے اس شعر الٹی ہو گئی سب تتبیریں کچھ نہ دوا نے کا م کیاجیسی ہے تو بجا نا ہو گا۔

(جاری ہے)

 اس تما م تر صو تحال کو مد نظر ر کھتے ہو اس با ت پر غو ر کر نے کی ضر ورت ہے کہ کیا اس دور جدید میں جہا ں کئی میلو ں کا فا صلہ گھنٹوں میں تہہ ہو تا ہے،جہا ں لو گ چا ند تک جا پہنچے جہا ں ایک کلک پر پو ری پر دنیا تک رسا ئی ممکن ہے،جہا ں زندگی کی تما م تر سہولیا ت مو جو د ہیں تو کیا آج بھی اس موذی وائرس کا علا ج قد یم کہا وت پر ہیز علا ج سے بہتر ہے پرہی عمل کر کے ہی ممکن بنا یا جا ئے گا یا؟
ا سی نسخے کو مد نظر رکھتے ہو ئے حکو مت پا کستا ن نے پو رے ملک میں جز و ی کر فیو کا نفاذ کیا ہے تا کہ لو گ گھر وں میں محدود رہے جسے اس وبا کو مز ید پھیلنے سے رکا جا سکے لیکن قا نو نی ا ہلکاروں کو اس اقدا م کو یقینی بنا نے میں میں کئی مشکلا ت کاسامنا ہے کیو نکہ یہی پا کستا نی عو ام جواپنے پسندیدہ لیڈرزکی ا یک آ واز پہ لبیک کہتے ہوئے ا ور اپنی جا نو ں کی پر وہ نا کر تے ہو ئے تما م تر مشکلا ت کو عبور کر کے انکے جلسوں اور مہم میں حصہ لینے کے لیئے پیش پیش ہو تی تھی آ ج وہی حکمرا ن عوا م کو اپنے گھر وں تک محدود رکھنے میں بے بس نظر آ تے ہیں ۔

حکو مت سے بھر پو ر تعا ون کی با ر با ر ا پیل کو لو گو ں نے ہو ا کر دیا اور وہ ا س سنگین صو ر تحا ل کے با وجو د لو گ گھر وں سے بلا ضرورت با ہر نکل رہے ہیں غو رو فکر کی با ت یہ ہے کہ عوا م کے اس روئیے کی بنیا دی و جہ کیا اس ملک کے حکمر ا ن ہی ہیں جنہو ں نے ملک کے کمز ور تعلیمی نظام کو مضبو ط بنا نے پر تو جہ نہیں دی جسکی وجہ سے معا شر ے میں شعو ر کا فقدان دیکھا جا سکتا ہے اور اسی وجہ سے لو گ اس پیچیدہ مسئلے کوسنجیدگی سے نہ لیتے ہو ئے اپنی جا ن کو خطر ے میں ڈا لنے سے بھی گر یز نہیں کر ہے ہیں۔

اور حکو مت کے اہم اقدا ما ت کو سنی ان سنی کر تے نظر آ تے ہیں نیز یہ کہ حکومت وقت نے مضبو ط حکمت عملی بنا نے میں بھی تا خیر کی جسکی وجہ سے ملک میں ا فرا تفر ی کا سما ہے۔یہ پو ر ے ملک کے لیئے ایک لمحہ فکر یہ ہے اگر ا س صو ر تحا ل پر فو ری قا بو نا پا یا گیا تو اسکے نتا ئج میں کبھی نا بھر پا نے وا لے نقصان سے پو را ملک دوچا ر ہو سکتا ہے۔ اس پیچیدہ وقت کا تقا ضہ ہے کہ پوری قوم متحد ہو تا کہ اس خو نی وبا کو ما ت دی جا سکے۔

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین :

متعلقہ عنوان :

coronavirus aur hakoomat iqdamat is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 26 March 2020 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.