
Urdu Articles, Features and Interviews (page 18)
مضامین و انٹرویوز
-
لاک ڈاوٴن کے دوران مطالعہ کیلئے انٹرنیشنل بِیسٹ سیلرز کتابیں
مطالعہ کے علاوہ صحت مند اور مہذب معاشروں کی ایک اور اہم بات یہ ہوتی ہے کہ وہاں لوگ حقایق ، دلائل اور منطق (logic)پر بات کرتے ہیں۔ایسے معاشروں میں لوگ مسلسل اپنی اصلاح میں مصروف دکھا ئی دیتے ہیں
ہفتہ 25 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فروغِ تعلیم میں پیف پارٹنر سکولوں کا کردار اوران کی مشکلات
پیف سے الحاق شدہ اداروں میں تین ماہ کے فنڈز کی ادائیگی نہ ہونے سے تین لاکھ کے قریب اساتذہ کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آ پہنچی ہے ۔کرائے کی بلڈنگز میں قائم سکولز کو مالکان کی طرف سے بلڈنگز خالی کرانے کے نوٹس آنے لگے ہیں جس کی وجہ سے سکول مالکان کی پریشانی مزید بڑھ گئی ہے
ہفتہ 25 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سٹیٹس نہیں سچی لگن درکار ہوتی ہے
اس نے غریب بچوں کو اکٹھا کیا اور مفت تعلیم دینا شروع کردی، لوگ اس کا مذاق اڑاتے' ٹیچر اس پر آوازیں کستے اور اوئے اوئے کے نعرے لگاتے' یہ لوگ اور کرتے بھی کیا؟ جب ایک بھوکا ننگا اور مصیبتوں کا مارا شخص اتنا بڑا فیصلہ کرلے تو اسے ٹھینگا ہی دکھایا جاسکتا ہے
ہفتہ 25 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کامیاب ایرانی سیٹلائٹ اور امریکی ردِ عمل
12اپریل کو خلیج فارس میں ایران کی سپاہِ پاسداران کے جوانوں اور امریکی فوجیوں کا آمنا سامنا ہوا۔ امریکی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران کی 12جنگی کشتیوں نے شمالی خلیج فارس میں امریکی بحری جنگی جہازوں کے راستے میں رکاوٹیں ڈالیں
ہفتہ 25 اپریل 2020 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اطمینان، بے چینی
واضح کرتا چلوں کہ ہمارے معاشرے میں غیرت وہ پیمانہ ہے جس کی بنا پر عموماً قتل ہو جاتے ہیں۔ جبکہ ہیرا منڈی میں پیدا ہونے والے کڑیل جوان اس رمز سے نہ صرف نا آشنا ہوتے ہیں بلکہ یہ ان کی کمائی کا ذریعہ ہے
جمعہ 24 اپریل 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ثقافت پر تعلیمی اثر و رسوخ
معاشرے کے طرز عمل یا ثقافت کے مطابق، رابطے کی یہ شکل تعلیم کے ذریعہ ممکن ہوئی ہے۔ آسان الفاظ میں، ثقافت معاشرتی کنٹرول کی ایک راحت بخش ایجنسی ہے جو افراد کے طرز عمل کو دلکش انداز میں ڈھالنے اور تشکیل دینے میں معاون ہے
جمعہ 24 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کورونا کاعلاج احتیاط میں ہے
حیران کن بات یہ ہے۔ جو ماہرین طب جن احتیاطی تدابیر تجویز کررہے ہیں۔ وہ تدابیر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے چودہ سو سال پہلے بیان کیے ہیں حضورﷺ نے فرمایا ہے جب جہاں وبا آجائے تو وہاں جانا ٹھیک نہیں اور وبا کی جگہ سے بھاگنا بھی ٹھیک نہیں
جمعرات 23 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موبائل فون اور آج کی نسلِ نو
دور جدید میں جہاں انسان ترقی کی راہوں کو چھو رہا ہے وہیں کہیں نہ کہیں اس کے کچھ نقصانات بھی اٹھانے پڑ رہے ہیں۔ نوجوان نسل میں بڑھتا ہوا موبائل کا رجحان بھی اس میں سے ایک ہے جو نسلِ نو کو مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا کر رہا ہے
جمعرات 23 اپریل 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کتاب زندگی ہے
ہمارے ملک میں لےدے کے ایکسپو کا کتب میلہ ہی وہ مقام ہے کہ جہاں سال بہ سال کثیر کتابیں اورکتاب چہرے ایک ساتھ دستیاب ملتے ہیں اور وہاں نظر آتے رنگین ملبوسات کے صدقے بہت سی میچنگ کتب بھی خرید لی جاتی ہیں
جمعرات 23 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کتب بینی کے فوائد و اہمیت
کتابوں کی سیاحت میں انسان شاعروں،ادیبوں،مفکروں اور داناؤں سے ہم کلام ہوتا ہے، جبکہ عملی زندگی میں احمقوں اور بے وقوفوں سے واسطہ پڑتا ہے
جمعرات 23 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک تحریر وطن کے شہزادے بیٹے لیفٹیننٹ ارسلان ستی شہید کے نام
وطن کا یہ نیک بیٹا والدین کا بہت فرمانبردار بیٹا تھا۔۔ہمیشہ ماما بابا کی خدمت کرتا کبھی ان کا سر دباتا کبھی ان کی ٹانگیں دباتا
منگل 21 اپریل 2020 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پڑھنے کی عادت ڈالنے کے طریقے
اگر گھر میں کتابیں ہوں گی-کتابوں کی قدر ہوگی-اچھی جگہوں پر رکھی ہوں گی رسائل اور اخبارات نگاہوں کے سامنے رہیں گے تو انسان کی فطرت ہے کہ وہ اردگرد کے ماحول کا اثر لیتا ہے
منگل 21 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیچرز کی اقسام
یقینا ایک استاد بھی اسی معاشرے کی پیداوار ہے ، وہ وہی آگے پہنچاتا ہے جو اس پر بیتی ہوتی ہے، بلا شبہ استادی جیسے شعبہ پیغمبری کا عزت و وقار سب سے مقدم ہونا چاہیے
جمعہ 17 اپریل 2020 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
وطن کا شہزادہ بیٹا اسامہ لاشاری
بچپن سے ہی اسامہ بھائی کو آرمی میں جانے کا بہت شوق تھا۔۔۔جنون کی حد تک شوق۔۔ایک بات ہمیشہ اسامہ بھائی کو بے چین کرتی تھی بچپن سے ہی۔ان کا بس نہیں چلتا تھا وہ جلدی سے بڑے ہوجائیں اور آرمی میں جائیں
جمعہ 17 اپریل 2020 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی اورٹرمپ ،مثبت راہ اپنائیں
بھارتی وزیر اعظم اور امریکی صدر مزاج کے اعتبار سے خاصی مطابقت رکھتے ہیں اور اکثر اوقات بے سروپا باتیں کرنے کی خصوصی مہارت سے لیس ہیں
جمعہ 17 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وطن کا شہزادہ بیٹا عبدالمعید شہید
وطن کا شہزادہ۔ہمیشہ اپنے بھائیوں اور کزنز کو آرمی جوائن کرنے کی تلقین کرتا رہتا تھا۔۔۔عبدالمعید ایک ماہ قبل پاس آؤٹ ہوئے تھے۔ شہادت سے 22 روز قبل میران شاہ میں بحیثیت سیکنڈلیفٹیننٹ کا چارج سنبھالا اور میران شاہ میں دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے جام شہادت نوش کی
بدھ 15 اپریل 2020 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کورونا ’شائننگ انڈیا‘ بے نقاب!
بھارتی حکمرانوں نے آنے والے دنوں میں اگر اپنی منفی روش تبدیل نہ کی تو سماجی اور معاشی بحران کی نظر ہو کر ناقابل تلافی نقصا ن اٹھائیں گے
ہفتہ 11 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آن لائن کلاسز صرف کلاسز یا درد سر؟
یونیورسٹی والوں کا کہنا ہے جنکے پاس لیپ ٹاپ اور نیٹ(وائی فائی) اویل نہیں ہے انھیں لیکچرز واٹس ایپ کر دیئے جائیں گے اور جن کو ایسے میں بھی مسئلہ آتا ہے وہ اپنا سمیسٹر فریز کروا لیں
جمعہ 10 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فحاشی اور طوائف
فحاشی کیا ہے۔کیا فحشہ فقط طوائف ہے۔کیا جسم سے آستین کا سرکنا فقط فحاشی ہے۔بالکل نہیں۔فحاشی فقط عریانی کے متعلق نہیں ہے۔بلکہ فحاشی معاشرے کے مجسمے پر ایسا وار ہے
جمعہ 10 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
"پریشانی ہمیشہ نہیں ہوتی"
البتہ ایک حال پر ازل سے لے کر ابد تک "اللہ رب العزت" کی ذات ہے۔ایک انسان اپنی پوری زندگی پریشانیوں میں گرا نہیں رہ سکتا۔ اسی طرح ساری زندگی وہ خوشحال نہیں رہ سکتا۔ کیونکہ ہمیں آزمائش کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔
جمعرات 9 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.