عافیہ صدیقی کی قید بے گناہی کے سولہ سال !
امریکہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 5 اگست 2008ء کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا ،ان پر جو الزام لگایا گیا مکمل جھوٹ کا پلندہ تھا کہ عافیہ کو 17 جولائی کو گورنر غزنی کے دفتر کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے اس کے پاس ایسی دستاویزات تھیں جن میں بم بنانے کے طریقے درج تھے
اختر سردارچودھری
ہفتہ 30 مارچ 2019

(جاری ہے)
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ان کی رہائی کے حوالے سے جاری کوششوں کی تصدیق کی تھی۔
لیکن اب جبکہ مارچ گزر چکا ہے کوئی مثبت خبر نہیں ملی ۔سوشل میڈیا پر اس مہم کو جس شد مد سے اٹھایا گیا تھا وہ جوش اچانک ختم ہو چکا ہے ۔ہر ایک سیاسی پارٹی کے کارکن اس رہائی کا کریڈٹ لینے کو بے تاب نظر آ رہے تھے ۔ہمارے ہاں افواہ پر یقین کرنے کا مرض نہ جانے کب ختم ہوگا ۔حالانکہ اسلام کا واضح حکم ہے کہ ملنے والی خبر کی تصدیق کر لیا کریں ۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
-
جہد مسلسل--اردو پوائنٹ کے25سال
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
-
راوی کی کہانی
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
مزید عنوان
Aafia Siddiqui ki qaid e begunahi ke solah saal ! is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 30 March 2019 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.