- مرکزی صفحہ
- مضامین و انٹرویوز
- بین الاقوامی مضامین
- بھارت میں2019 ء کے عام انتخابات کی بساط اور اپوزیشن کا اتحاد
بھارت میں2019 ء کے عام انتخابات کی بساط اور اپوزیشن کا اتحاد
تمام سرکاری شعبے بری طرح سے مالی بحران کے شکار ہیں ۔ بی ایس این ایل جیسا اہم شعبہ کے ملازمین کی تنخواہوں پر لالے پڑے ہوئے ہیں ۔بینکوں کو اربوں روپئے کا چونا لگانے والے مودیوں نے ملک کی معیشت کا جس طرح بُرا حال کیا ہے اورملک کو کتنا پیچھے لے گیا ہے
ڈاکٹر سیّد احمد قادری
بدھ 27 مارچ 2019

(جاری ہے)
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ بھاجپا کی موجودہ حکومت نے برسر اقتدار آنے کے بعد پورے پانچ برس تک ایسا کوئی بڑا کارنامہ انجام نہیں دیا ، جن پر وہ ناز کرتے ہوئے ملک کے عوام کے سامنے جا ئے۔
غربت، افلاس،بھوک ،بے روزگاری،مہنگائی،صحت، تعلیم،تحفظ،رواداری،بدعنوانی،ذخیرہ اندوزی، صنعتی و تجارتی انجماد، اقتصادی، مساوات، سماجی انصاف، جمہوری قدروں کی حرمت اور آئین و دستور کی اہمیت کو، اس حکومت اور پارٹی نے کبھی بھی مسئلہ سمجھا ہی نہیں ۔ یہ سب کے سب حاشیہ پر رہے۔ مسئلہ رہا تو بس یہ کہ کیسے ظلم وستم ، بربریت ، تشدد، خوف و سراسیمگی پھیلا کر ’ ہندوتوا‘ کے اپنے نظریہ اور ایجنڈے کو نافذ کیا جائے ۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
صحافتی صنعت کی بیوروکریسی
-
حکومت کی بے نیازی اورگلیات کے لوگوں کی محرومیاں
-
عالمی یومِ ماحولیات :پاکستان میں جنگلات کی تباہی اور بیڈگورنس
-
سیاحتی شعبہ اور افسرشاہی
-
گلیات میں جنگلی حیات کا زوال اور انتظامی ناکامیاں
-
Rag Doll ریگ ڈول
-
جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کی زندگی میں ہی پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا تھا!
-
جہد مسلسل--اردو پوائنٹ کے25سال
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
مزید عنوان
bharat main 2019 ke aam intikhabat ki bisaat aur oppostion ka ittehad is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 27 March 2019 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.