
Urdu Articles, Features and Interviews (page 73)
مضامین و انٹرویوز
-
زرمبادلہ ذخائر میں کمی ،مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
سپریم کورٹ نے لاہور میں بڑے سائن بورڈ اُتار نے کا حکم دے دیا وزیر پٹرولیم نے ڈیزل کی قیمت کے برابر کرنے کا اعلان کر دیا
پیر 10 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پی ٹی آئی کا ”جنم “عارف علوی کے گھر ہوا
کیاوہ ممنون حسین کی طرح قیادت سے وفاداری نبھاسکیں گے ؟ صاف پانی کی فراہمی ‘غربت اور بے روزگاری کے خاتمہ کیلئے صدر کو انقلابی قدم اٹھانا پڑیں گے
ہفتہ 8 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پارلیمنٹ کا ختم نبوت پر تاریخی فیصلہ
7ستمبرہماری تاریخ کا وہ روشن اور تاریخ ساز دن ہے جب ہزاروں مسلمانوں نے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے طویل جدوجہد کے بعد پارلیمنٹ سے قادیانیوں کو آئینی طور پر غیر مسلم اقلیت قراردلوانے میں کامیابی حاصل کی۔
جمعہ 7 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
7ستمبر تاریخ ساز دن
7 ستمبر 1974ء کا وہ تاریخ ساز فیصلہ ہے جو عوامی طاقت نے جمہوری و سیاسی زبان سے صادر کیا۔ اس کا مختصر پس منظر یہ ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں 22 مئی 1974ء کو نشتر میڈیکل کالج ملتان کے کچھ طلبہ معلوماتی و تفریحی سفر کے لیے چناب نگر کے راستے پشاور جا رہے تھے کہ چناب نگر ریلوے سٹیشن پر قادیانیوں نے اپنا کفریہ لٹریچر تقسیم کرنے کی کوشش کی
جمعہ 7 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
6 ستمبرشہداء اور غازیوں کا دن
6ستمبر کا دن جب بھی آتا ہے، پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے، پانچ اور چھ ستمبر1965ء کی رات کو اچانک بھارت کی فوج نے بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بزدلوں کی طرح پاکستان پر حملہ کردیا تھا، اس وقت ان کو یہ زعم تھا کہ پاکستانی افواج کے مقابلے میں ہر سطح پر ان کو برتری حاصل ہے
جمعرات 6 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وقت ختم ہوا ، احتساب آنے کو ہے
ہارون الرشید نے مسلسل کہا کہ انسان غلطیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ غلطیوں پر اسرار کی وجہ سے برباد ہوتا ہے
بدھ 5 ستمبر 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نشان حیدر پاک فوج کے بہادروں کا اعزاز
پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر ہے جو کہ حضرت محمد ﷺ کے صحابی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لقب 'حیدر' سے منسوب ہے۔نشان حیدر اب تک پاک فوج کے 10 افسران اور اہلکار لے چکے ہیں
بدھ 5 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
6 ستمبر 1965ء یومِ دفاع وطن پر مٹنے والے زندہ جاوید ہو گئے ۔
جنگ ستمبر میں پاکستان کی مسلح افواج اور عوام ساتھ ساتھ تھے۔ 6ستمبر 1965ء کی صبح کا ذب سے کچھ دیر پہلے بھارت کی پاکستان کے خلاف مسلح جارحیت در حقیقت اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ختم کرنے کی پہلی بھارتی کو شش تھی جسے پاکستان کی مسلح افواج نے قوم کے عملی تعاون سے ناکام بنا دیا ۔
بدھ 5 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
1965 کی جنگ کا عظیم ہیرو، میجر عزیز بھٹی شہید
میجر عزیز بھٹی شہید وطن سے بے حد پیارکرتے تھے اور ہر وقت وطن کی خاطر اپنی جان تک کا نذرانہ پیش کرنے کو تیار رہتے تھے۔ میجر عزیز بھٹی شہید کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے ہمیں ان سے سیکھنا چائیے اور ان کے نقش قدم پر چل کر خود کو محب وطن ثابت کرنا ہوگا کیونکہ سچ، اخلاق، اخلاص، ایمانداری اور وطن سے محبت دنیا کی سب سے بڑی طاقتیں ہیں۔
منگل 4 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عارف علوی کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے
منگل 4 ستمبر 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم دفاع پاکستان
آج کے دن 51سال پہلے پاک انڈیا سر حد پر ‘سمند ر او ر فضاؤں میں معجزوں کا ظہور اور قوم ناقابل شکست عزم وہمت اور ارادے کا اظہار تھا ۔دفاعی افواج کے جوانوں کے چوڑے سینے دشمن کے سامنے آہنی دیوار بن گئے
پیر 3 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تبدیلی کے دعوے‘ حقیقت بنیں گے؟
عمران کے نعروں، وعدوں سے غرض نہیں لیکن بچوں کا نعرہ تبدیلی آئی حقیقت کی شکل اختیار کرتا نظر آیا۔ یہ تبدیلی کون سی شکل میں سامنے آتی ہے
پیر 3 ستمبر 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران اسماعیل گورنر ہائوس کے نئے مکین
عام انتخابات کی شب جب گورنر عمران اسمٰعیل مسلم لیگ(ن) کے جذباتی گورنر محمد زبیر سے گورنرہائوس خالی کرنے کامطالبہ کررہے تھے تو کسی کے وہم وگمان میں نہ تھا کہ وہ خود گورنر ہائوس کے مکین بن جائیں گے۔
ہفتہ 1 ستمبر 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقدار ترسے، انگار برسے
چھوٹا سا قد، گوری سپید رنگت اور جھکی ھوئی کمر، اس ادھیڑ عمر عورت میں نہ جانے ایسی کیا بات تھی کہ جب وہ گھر میں داخل ھوتی تو سب کو سانپ سونگھ جاتا ۔ گھر کے مردوں کے چہرے پر پھیکی سی مسکراہٹ آ جاتی اور وہ سلام دعا کر کے کسی نہ کسی بہانے ادھر ادھر نکل جاتے ۔ گھر کی خواتین کافی گرمجوشی سے اس کا استقبال کرتیں،
جمعہ 31 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانیوں کی وطن واپسی ،وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج !
وزیر اعظم بلوچستان حقیقی تبدیلی کیلئے متحرک ․․․․․․ جام کمال کا بینہ کے معاملات عید کی تعطیلات میں بھی سلجھا تے رہے
جمعہ 31 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عثمان بزدار کتنے دنوں کے وزیراعلیٰ ہیں؟
جمعرات 30 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماسکو کا نفرنس اور افغانستان میں امریکی ناکامی
روس، چین،ترکی اور ایران ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنے پر راضی، پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت جلد واپس لانے سے بحران سے بروقت نمٹا جا سکتا ہے
بدھ 29 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
''' بے حس رویے - ذمہ دار کون '''
جوس کارنر یا کسی سپر اسٹور کے قریب سے گزرنا بعض اوقات بچوں کے لیے بہت دلچسپی کا باعث بن جاتا ہے . عموما ایسی صورتحال میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو جاتی ہے اور بچے کافی دیر خوش ہو لیتے ہیں .دراصل یہاں بچوں کی دلچسپی کے لیے اسٹور انتظامیہ نے Human Circus کا اہتمام کیا ہوتا ہے.
منگل 28 اگست 2018 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے پاکستا ن کیلئے اور بہت سے اہم فیصلے کرنا ہونگے
ھمت مرداں مددِ خدا بیوروکریسی کو کنٹرول کرنا عمران خان کیلئے مشکل ہوگا
منگل 28 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا پاکستان اقتصادی بحران سے نکل سکے گا
پیر 27 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.