
Urdu Articles, Features and Interviews (page 72)
مضامین و انٹرویوز
-
نواز شریف، قید سے سزا معطلی تک
عارضی رہائی کے سیاسی فوائد اور نقصانات کیا ہو نگے ؟
ہفتہ 29 ستمبر 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قرضے دبا کر سیاسی وفاداری بدلنے کی علت
پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم کو چاہئے کہ ملک کو درپیش مسائل کو دو حصوں میں تقسیم کر دیں اور ان مسائل کے حل کو ترجیحات میں شامل کریں جن کا حل ہو جانا دیگر مسائل کے خاتمے میں مددگار ہو سکتا ہے۔
جمعہ 28 ستمبر 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منی بجٹ مسترد
میاں شہباز کی فی البدیہ تقریر،منی بجٹ مسترد حکومت اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے قیام کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کے لئے پیپلز پارٹی سے سودے بازی کر سکتی ہے
جمعرات 27 ستمبر 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایک صفحہ پر
پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ کے درمیان رابطے قائم ہوگئے لیکن حکومت کے خلاف تحریک بدستور سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔
جمعرات 27 ستمبر 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متوازی معیشت اور منی لانڈرنگ کا گھن
ایک اندازے کے مطابق کراچی سالانہ 100 ارب ڈالر کی دولت پیدا کرتا ہے‘ اس دولت میں سیاستدان‘سرمایہ کار‘صنعتکار‘ جاگیردار‘ وڈیرے‘تاجر‘ بیورو کریسی اورانڈر ورلڈ سب مستفید ہوتے ہیں۔
منگل 25 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت اور اپوزیشن کا ٹکرائو
پیر 24 ستمبر 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران خان کی امیدیں بر آئیں گی؟
چنیوٹ ڈیم کا منصوبہ کون سی فائلوں میں دفن ہو گیا!! بڑے ڈیموں کے ساتھ چھوٹے ڈیموں کی تعمیر شروع کی جائے
پیر 24 ستمبر 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی کامیاب یا ناکام!
کراچی کا اسٹیٹ گیسٹ 5 سال سے صدر ممنون حسین کے زیراستعمال تھا جنہوں نے حلف اٹھانے سے ایک ماہ قبل ہی اسٹیٹ گیسٹ ہائوس کو اپنا گھر بنا لیا تھا‘ اب اسٹیٹ گیسٹ ہائوس کے مکین بدل گئے۔ وزیراعظم نے دو عشروں کے بعد اسٹیٹ گیسٹ ہائوس کی شکل دیکھی۔
جمعرات 20 ستمبر 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان ایک مرتبہ پھر جوڑ
14 اکتوبر کوپنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں قومی اسمبلی کی دونشستوں سمیت صوبائی اسمبلی پنجاب کی دو نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے ۔ان میں مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے درمیان ایک مرتبہ پھر جوڑ پڑنے جا رہا ہے۔
جمعرات 20 ستمبر 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تنخواہ دار طبقے کی شامت
وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے سیاسی پوزیشن مستحکم کرکے عوام پربمباری شروع کردی‘ جس کے ساتھ عام آدمی اور متوسط طبقے کی مشکلات بڑھ گئیں۔
بدھ 19 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشکول میں ڈالر اور معاشی آزادی کا خواب
ہمارے ہاں روایت رہی ہے کہ جب بھی کوئی بحران جنم لے یا کوئی مشکل پیش آئے تو حکمران اپنے پاؤں پر کھڑا رہنے کی بجائے غیروں سے امیدیں باندھ لیتے ہیں ۔
منگل 18 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہاجر سیاست پر پابندی
شہرنگاراں میں 30سال تک مہاجروں کے نام سے سیاست ہوتی رہی لیکن اب کراچی کے سیاسی حلقوں میں یہ باتیں ہورہی ہیں کہ کیا ایم کیو ایم کا باب بند ہونے والا ہے۔ اس دوران 10سالہ پلان تیار کرلیا گیا ہے
پیر 17 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آہ بیگم کلثوم نواز
ہفتہ 15 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الوداع!!بیگم کلثوم نواز الوداع․․․․!
بیگم کلثوم نواز پاکستان کی عظیم خواتین میں سے بلاشبہ ایک بڑی خاتون تھی جمہوریت کے لئے انکی خدمات مسلمہ اور بے مثال تھی ۔سچ تو یہ ہے کہ 1999سے پہلے نہ تو ان کا عملی سیاست سے کوئی تعلق تھا نہ ہی ان کا دل سیاست کے لئے بنا تھا ۔
جمعہ 14 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بے توقیر درد
وطنِ عزیز میں ایک روایت ہے کہ جب بھی کسی صاحب حیثیت فرد پر اذن الٰہی سے کوئی مصیبت آتی ہے تو اگلے کچھ دن ہر ٹی وی چینل اس سے منسلک ہر چھوٹی بڑی تفصیل نشر کرتا ہے۔ مثلا ان کی عمر کتنی تھی، کہاں پیدائش ہوئی، تعلیم کہاں سے حاصل کی۔
جمعہ 14 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیگم کلثوم نواز کی موت کی” اصل “ وجوہات
جمعہ 14 ستمبر 2018
-
مسلم لیگ ن نواز شریف اور مریم کی رہائی کی خواہاں!
صوبہ پنجاب میاں شہباز شریف کی توجہ کا طلبگار سردارعثمان بزدار،چوہدری سرور،چوہدری پرویزالہی اورعلیم خان وزیراعظم عمران خان کے سو روزہ پلان پر عمل درآمد کے لئے کوشاں
جمعرات 13 ستمبر 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الله کی مخلوق
ہمارے اوقات کار کچھ اس طرح سے ہیں کہ واپسی خاصی دیر سے ہوتی ہے۔ سردیوں کی ٹھٹھرتی ہوئی راتوں میں گاڑی کی روشنی سڑک کے اندھیرے سنسان کناروں پر پڑتی ہے تو زنانہ کپڑوں اور رنگ برنگے میک اپ سے لتھڑے ہوئے کچھ چہرے نظر آتے ہیں
بدھ 12 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیسویں صدی کا عظیم رہنما ۔ محمد علی جناح
’’مجھے صرف اس مقصدکے لیے ہندوستان بھیجا گیا تھا کہ میں اسے بہر صورت متحد رکھ سکوں اور ایک متحدہ ہندوستان ہی کو اقتدار منتقل کروں۔ میں نے اس مقصد کے لیے بڑی کوششیں کیں۔ دن رات ایک کر دیے۔ راتوں کی نیند حرام کی‘ لیکن میرے مقصد کی راہ میں ایک ایسا شخص حائل تھا جو پہاڑ کی طرح رکاوٹ بنا رہا اور وہ تھا…’’محمد علی جناح‘‘
منگل 11 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنگِ ستمبر کے شہدا ء کی یادگاریں
عزم واستقامت جُرات اور بے مثال شجاعت وطن کے محافظوں کے سچے جذبے کی داستان سنارھی ہیں
منگل 11 ستمبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.