
Urdu Articles, Features and Interviews (page 71)
مضامین و انٹرویوز
-
ترکی اور سعودی عرب مد مقابل․․․مقاصد کیا ہیں؟
ہدف سعودی عرب ہے․․․جمال خاشقجی نہیں امریکہ اور اسرائیل کے پاس ایسی ٹیکنالوجی ہے جو کسی شخص کو کہیں بھی چلتا پھرتا دکھا سکتی ہے
بدھ 24 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
50لاکھ سستے مکانوں کی فراہمی،کتنی حقیقت کتنا فسانہ؟
پی ٹی آئی کا ”نیا پاکستان ھاؤسنگ پروگرام“․․․․․ اپوزیشن کی نکتہ چینی ،ماضی کی حکومتوں سے یہ منصوبہ منفرد کیوں
منگل 23 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ اور آئی ایم ایف کا نکتہ اعتراض ‘ سوالیہ نشان؟
پاکستانی معیشت میں چین کی شمولیت ․․․․․․ حکومتیں قرض کے لئے آئی ایم ایف سے رابطہ کر چکی ہیں اور ان سابقہ حکومتوں نے ملکی معاملات چلانے کیلئے قرضوں کے حصول کوہی اولین ترجیح دی۔ ایک اندازے کے مطابق
پیر 22 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
100 روزہ پلان لوگ خوابوں کی تعبیر مانگنے لگے
وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی عوام کو جو خواب دکھائے تھے اب انہیں پورا کرنا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے قوم کو 100 دن کا پلان دیا تھا کہ اس عرصہ میں
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منشیات ایک خاموش قاتل
اگر انسان کی صحت کے ایک ایک خاموش قاتل یعنی منشیات پر نظر ثانی کی جائے تو معلوم ہوگا کہ یہ وہ سر چڑھتا نشہ ہے. جو ایک خاص سازش کے تحت نسلوں کو برباد کرنے کے لیے نوجوانوں میں عام کیا گیا
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوا دو ارب روپے کا جعلی اکاﺅنٹ‘ اصل کی تلاش
ادھر پیپلز پارٹی کو خدشہ ہے کہ ارب پتی فالودے والے کے کیس میں پیپلز پارٹی کو ملوث نہ کردیا جائے جعلی بنک اکاﺅنٹ کا یہ کیس بھی منی لانڈرنگ اسکینڈل کی طرح 2014کا ہے۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے تو لگی لپٹی کے بغیر صاف صاف کہہ دیا کہ فالودے والے کے کیس کا رخ پیپلز پارٹی کی جانب موڑا جارہا ہے۔
جمعہ 19 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایم کیو ایم کا باب بند ہو گیا
کراچی کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے عالمگیر جہانگیر خان نے وزیراعظم عمران خان کی لاج رکھ لی اور عامر ولی محمد چشتی کو بھاری مارجن سے ہرا کر ایم کیو ایم کا مستقبل سوالیہ نشان بنا دیا۔
جمعرات 18 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
75 سالہ محبت کی لا زوال داستان
یہ لمحہ تھا سنہ 1943 کا جب ان کے گاؤں میں جشن کا ساماں تھا ہر طرف سے مبارک بادیں وصول ہورہی تھیں اس کا والد اور والدہ آنے والے مہمانوں کا بڑی خوش دلی سے استقبال کر رہے تھے۔
جمعرات 18 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیف سٹی اتھارٹی
کیمروں کے زریعے ای چلاننگ کا سلسلہ جاری عوام دوست فیصلے ‘محفوظ پنجاب
بدھ 17 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہید ملت پاکستان کے پہلے وزیراعظم
بھائیو میرے پاس نہ مال ہے نہ جائیداد اورفقط ایک جان ہے اگر پاکستان کی حفاظت کیلئے کبھی خون کی ضرورت پڑی تو لیاقت کا خون قوم کے خون میں شامل ہو کر سب سے پہلے بہے گا’’ یہ الفاظ تھے پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے جو صادق القول تھے اور 16 اکتوبر 1951ء کو اپنا کہا پورا کر دکھایا۔
منگل 16 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھا شاڈیم بہانہ ‘چیف جسٹس نشانہ!
عام پاکستانیوں کے حا فظے کمزور نہیں تو انہیں یاد ہونا چاہیے پیپلز پارٹی اور اے این پی کہ کالا باغ ڈیم کو ہوا بنا کر سیاست کھیلی اور ساتھ ہی ان دونوں پارٹیوں کے لیڈر بیانات دیتے رہے ۔
پیر 15 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہباز شریف کی گرفتاری پر خوف و ہراس
باخبر حلقوں کے مطابق پیپلز پارٹی نے شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف تحریک سمیت تمام معاملات میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے
جمعہ 12 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اولڈ ایج ہومز ۔۔۔مغربی ثقافت کا اثر یا تربیت کی کمی
ہمارے مذہب اسلام میں اللہ کی اطاعت و فرمانبردای کے بعد اگر کسی کو اطاعت کرنے کا حکم دیا گیا ہے تو وہ کوئی اور نہیں بلکہ ہمارے ماں ،باپ ہیں الحمد اللہ ہم جس معاشرے میں ہیں وہاں ہم اپنے والدین کو عزت سے نوازتے ہیں
جمعہ 12 اکتوبر 2018 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تیل مصنوعات سے ریونیو پیدا کرنے کی کوشش
پوری دنیا میں تیل کاکاروبار نقد لین دین پر ہوتا ہے۔ حکومت نے سعودی عرب سے تیل کی ادھار پر سپلائی جاری رکھنے کی کوشش کی ہے لیکن
بدھ 10 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
8 اکتوبر 2005ء قیامت خیز زلزلہ کے انمٹ نشاں
مظفر آباد ،باغ ،راولاکوٹ ،نیلم میں جہاں جہاں زلزلہ نے تباہی مچائی تھی اور بالا کوٹ صفہ ہستی سے مٹ گیا تھا وہاں متاثر ین غم کی تصویر بننے کے ساتھ حالات کا مقابلہ کرنے کی کوشش کررہے تھے ،اجڑے شہر اور دیہات غموں اور ان کے اثرات کی تصویر بنے ہوئے تھے
پیر 8 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پی پی پی اور ن لیگ میں قربتیں پھر بڑھنے لگیں !
کیا نواز شریف کی سچائی ثابت ہو گئی؟ کلثوم نواز کو اپنی بیماری کا یقین دلانے کے لئے مرنا پڑا
جمعہ 5 اکتوبر 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ظالمانہ معاہدہ اوسلو کے 25برس
بد قسمتی ہے کہ آج رُبع صدی بعد بھی آزاد فلسطینی ریاست کا خواب شرمندئہ تعبیر نہیں ہو سکا ! اس معاہدے کے نتیجے میں مسئلہ فلسطین دریا بُرد ہو گیا
جمعرات 4 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کا اصل چیلنج
خزانہ خالی ہونے کے باوجود مہنگائی کو کیسے روکنا ہے ؟
بدھ 3 اکتوبر 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ کے بعد منی بجٹ 178 ارب کے نئے ٹیکس
ایک سال پہلے پاکستان کاکرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ 8 ارب ڈالر تھا جو کہ اب 18 سے 21 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے‘ جس کی وجہ یہ ہے کہ اب پاکستان ماہانہ 2 ارب ڈالر قرض استعمال کر رہا ہے۔
منگل 2 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت پاکستان کا برہان وانی کے نام سے ٹکٹ کا اجراء مستحسن اقدام
کشمیر ایک بہت خوبصورت وادی ہے مگر بدقسمتی سے کئی دہائیوں سے یہاں انسانیت کا خون بہہ رہا ہے۔ ایک طرف پاکستان کہتا ہے کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے تو دوسری جانب بھارت کہتا ہے کہ
پیر 1 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.