
ترک سعودی،نیا بحران
یقیناً2018ء ترکی اور سعودی عرب تعلقات کیلئے ایک مشکل سال تھامگرشاید 2019ء مزید بدتر ہو۔ اگر ابھی کوئی سنجیدہ اقدامات نہیں کیے گئے توموجودہ صورتحال یہ بات ظاہرکررہی ہے کہ دو طرفہ بحران میں مزید اضافہ ہوگا۔
سمیع اللہ ملک پیر 8 اپریل 2019

(جاری ہے)
2010ء میں سلطنت کی طرف سے اْس وقت کے وزیرِ اعظم طیب اردگان کو اسلام کی خدمت کرنے پرملک کے سب سے بڑے اعزاز”شاہ فیصل ایوارڈ“سے نوازاگیامگرجب عرب میں حکومت مخالف مظاہروں کاآغازہواتودونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو ا?ہستہ ا?ہستہ اور منظم طریقے سے خراب کیا گیا۔
ترکی نے پوری صورتحال کاپْرجوش طریقے سے مقابلہ کیااور اپنی کوششوں کے ذریعے مصر کے ساتھ تعلقات کوبہترکیاجس کے صدر اخوان المسلمو ن کے محمد مرسی تھے مگر سعودیہ نے اْس وقت احتیاط سے کام لینے کا فیصلہ کیا۔سعودی حکمرانوں کویہ ڈرتھاکہ عرب میں ہونے والی بغاوت کہیں اسلام پسندوں اوردیگراپوزیشن گروہوں کومزید مضبوط نہ کردیاوروہ اس لیے بھی فکرمند تھے کہ اخوان المسلمو ن کی مبینہ ایران ہمدردیاں کہیں سلطنت میں توازن کو قائم کرنے کی کوشش کو کمزور نہ کردیں۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
turk Saudi.naya bohran is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 08 April 2019 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.