
Khaas Articles & News Features (page 10)
متفرق مضامین مضامین
-
”ڈاگ کریسی“
9 اکتوبر کا ہی واقعہ لے لیا جائے تو سیالکوٹ میں ایک پاگل کتے نے 23 افراد کو کاٹا۔ متاثرین ہسپتال گئے تو وہاں انہیں کتے کے کاٹے سے بچاؤ کی ویکسین کی کمیابی کا منہ دیکھنا پڑا۔
جمعرات 24 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”جذبوں کا قبرستان“
انسان کی وہ خواہشات جو پوری نہیں ہوتی وہ کہا ں جاتی ہیں؟ وہ خواب جو ادھورے رہ جاتے اور پورے ہونے کی سب توقعات دَم توڑ جاتی وہ کہاں جاتے؟
منگل 22 اکتوبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”فوج الٰہی“
سلطنتوں کے لیے ا فواج کی اہمیت‘تاریخی حوالہ جات پرمبنی ایک فکر انگیز تحریر
منگل 15 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سفید چھڑی سے آگاہی کا دن…!
سفید چھڑی کا عالمی دن منانے کا مقصد نابینا افراد کو درپیش مسائل اور مشکلات سے معاشرے کو آگاہ کرنا اور یہ باورکرانا ہے کہ معذور افراد بھی تھوڑی سی توجہ کے ساتھ ایک ذمہ دار شہری ثابت ہوسکتے ہیں۔
منگل 15 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبر پختونخواہ ایمپیکٹ چیلنج پروگرام ۔ نئے خیال سے کمال کر(سحر صبا پیرزادہ)
خیبر پختونخواہ ایمپیکٹ چیلنج پروگرام میرے لئے نئے تجربات اور مشاہدات کا سبب بناہے ۔ اس پروگرام کی وجہ سے مجھے خیبر پختونخواہ کی ثقافت، ماحول، رسم و رواج اور لوگوں کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا
پیر 14 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عادت کی قوت
عادت اس خودکار عمل کو کہتے ہیں جسے انسان اپنی زندگی کے روزمرّہ معامالات کو انجام دینے کے دوران اختیار کرتا ہے
جمعرات 10 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنوبی ایشیاء کا پہلا انسداد تشدد مرکز برائے خواتین
جب قوم کی یہ بیٹیاں اپنے مسائل کے حل کے لیے پولیس اسٹیشن ، میڈیکو لیگل سرٹیفیکیٹ کے لیے ہسپتال کا و دیگر اداروں کا رخ کرتی ہیں
پیر 30 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ
پاکستان میں کوڑے دانوں کا ٹھوس انتظام بدستور تشویش کا باعث ہے ، کیوں کہ فضلہ سے متعلقہ بیماریوں سے ہر سال 50 لاکھ سے زیادہ افراد کی اموات ہوتی ہیں۔سالانہ ، 20 ملین ٹن فضلہ پاکستان میں تقریبا پیدا ہوتا ہے
بدھ 11 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حنین ، صلاح الدین اور ہم ---ذمہ دار کون ؟
آج صبح خبر سنی کہ راوی روڈ پر اک نجی سکول میں استاد نے 9 ویں جماعت کے طالبعلم حنین کو مار مار کر مار دیا؟پہلے تو سماعتوں پر یقین ہی نہیں ہوا ،
جمعہ 6 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”گونگلو جیسی شکل“
اخروٹ کو ملاحضہ کریں۔ باہر سے انتہائی سخت اور ہٹ دھرم، اندر سے اتنا ہی نرم اور ذائقہ دار ،آپ کو زندگی کے ہر موڑپر اخروٹ مل جائیں گے دفترمیں ، کاروبار میں،
ہفتہ 31 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسز خان کی سچائی اور معافی
کچھ دن قبل مسز خان نے ایک پروگرام میں آج کے دور کی پاکستانی و مسلمان گھرانوں کی بچیوں کو گھربسانے کے لئے کچھ ٹپس دی تھیں جوکہ پاکستان میں بسنے والی ماڈرن و لبرل خواتین کو پسند نہ آئیں اور اس کا دی ایکٹ یہ ہوا کہ بے چاری مسز خان کو ہی گالیاں سننے کو ملیں
منگل 27 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جاب انٹرویو کیسے دیں ؟
جاب کی تلاش میں مختلف ٹیسٹ اور ٹیسٹوں کے بعد کئی مرتبہ انٹرویو دینے کا اتفاق ہو ا۔ ٹیسٹ کی تیاری کے مراحل اور مواد کی فراہمی میں پوری کوشش کرتاہوں کہ دوسروں کے ساتھ تعاون کروں
جمعرات 1 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مخلص دوست عظیم نعمت…!
بلاشبہ نیک و مخلص دوست کسی نعمت سے کم نہیں ، کیونکہ نیک سیرت اور مخلص دوست کے مفید مشوروں، مدد اور معاونت سے زندگی میں آسانیاں اور سہولتیں آجاتی ہیں
منگل 30 جولائی 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چائلڈ لیبر اور غربت
بدھ 24 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بکنی ،برقع ،ڈائپر۔۔۔
ہم آج جس متنازع یا شاید معاشرتی لحاظ سے نا قابل قبول موضوع پر بات کریں گے وہ جنسی تشدّد ہے۔
پیر 15 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم ایک پرامن قوم ہیں
پاکستان ایک پرامن ملک ہے لیکن بدقسمتی سے ہمیشہ دنیا میں دہشت گردی اور نفرت کی حمایت کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے. اس ملک کو مسلسل عالمی برادری کی جانب سے نشانہ بنایا جا رہا ہے.
جمعہ 12 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا آبادی کا بڑھنا مسائل کا سبب ہے؟
آبادی کی کثرت رحمت ہے یا زحمت؟ آبادی کا عالمی دن ( World population day) 11 جولائی کے حوالے سے ایک پر اثر تحریر
جمعرات 11 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
باہمی تعاون کے ذریعے انفرادی مسائل کا حل!
امداد باہمی کے عالمی دن6 جولائی 2019 ء کے موقع پرایک خصوصی تحریر
ہفتہ 6 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اور پھر ہم نے ترقی کر لی
ایک ہی چینل PTV جو کہ شام 4سے 5 بجے بچوں کے پروگرام ،8بجے ڈرامہ اور 9 بجے کی خبروں پر مشتمل تھا۔جمعرات ہاف ڈے اور جمعہ کو چھٹی ہوتی تھی
ہفتہ 29 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یورپ کی غلامی پہ رضا مند ہوا تو
شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور یورپ کے موقف کو اس طرح فخریہ انداز میں بیان کیا ہے جیسے کوئی بہت بڑا کارنامہ انجام دیا ہو ۔ لیکن شاہ صاحب کی خدمت میں صرف یہی عرض کیا جائے گا
بدھ 26 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.