
مزدور طبقہ اور انکا عالمی دن
ہم سب مزدوروں پر منحصر ہیں کیونکہ ان کے بغیر کوئی عمارت یا گھر تعمیر نہیں ہو سکتا. یہ مزدور لوگ بہت سخت جان اور خدار ہوتے ہیں
رعنا کنول بدھ 1 مئی 2019

ہم سب مزدوروں پر منحصر ہیں کیونکہ ان کے بغیر کوئی عمارت یا گھر تعمیر نہیں ہو سکتا. یہ مزدور لوگ بہت سخت جان اور خدار ہوتے ہیں یہ لوگ مانگنے سے زیادہ محنت کر کے کمانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اپنی محنت مزدوری سے کمائی ہوئی مکھن اور روٹی میں جو مزہ یہ لوگ لیتے ہیں وہ انکو مانگ کر کھانے میں نہیں اتا۔
"جو لوگ محنت کرتے ہیں وہ اللہ کے دوست ہیں". لیبر کو ایک وقار مسلک کے طور پر سمجھا جانا چاہئے کیونکہ ہر شخص کی مساوات کے بارے میں ہمارے مذہب میں کہا گیا ہے اور بے جا تنقید سے سختی سے منا فرمایا گیا ہے
اپنے گھروں اور ہر قسم کے مطلوب مقامات کی تعمیر کے لۓ مزدور کی طرف جاتے ہیں اور انکی خدمات حاصل کرنے کے لئے ان سے رابطہ کرتے ہیں ، لہذا یہ واضح رہے کہ ہم سب اس ایک خاص طبقہ پر بہت انحصار کرتے ہیں اور انہیں ہمیں خود سے کم نہیں سمجھنا چاہئے۔
(جاری ہے)
ہمارا دین مزدوروں پر رحم کرنے پر بھی زور دیتا ہے.
لیبر واقعے میں ہی بہت خاص ہوتے ہیں اور انکا کام بہت سخت ہوتا ہے اور پاکستان میں انکی محنت کی اجرت دوسرے ممالک کی نسبت بہت ہی کم ہے. کسی بھی حکومت نے مزدوروں کی اجرت کو زیادہ اہمیت نہیں دی. جبکہ امریکہ میں مزدور طبقه کی قدر بہت زیادہ ہے اور انکی اجرت کا بھی خاص خیال رکھتے ہوے ایک اچھی رقم کم کے بدلے میں دی جاتی ہے
یکم مئی کو پوری دنیا میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے . اگر ہم واقعی اس دن منانے کومنانا چاہتے ہیں تو لیبر کے دن کا جشن منانے کا ایک حقیقی طریقہ ہے ، اور وہ یہ ہے کے ہم ان خاص لوگوں کو عزت اور احترام کے ساتھ ساتھ کچھ تحفے تحائف اور تھوڑی بہت مالی مدد کے طور پر انکو کچھ دیں۔ اور انہیں بھی دوسرے نوکری پیشہ افراد کی طرح چند ایک بنیادی سہولیات دی جانی چاہئے مثال کے طور پر جس طرح نرسوں کو بونس دیا جاتا ہے. کیونکہ وہ بھی ضروری ہیں. اسی طرح مزدور محنت کش بھی یہ حق رکھتا ہے کے اسکو اس کے پسینے کے بدلے سالانہ ریوارڈ ملے لہذا اس سال مزدوروں کے اس خاص دن کے موقع پر ان کے حقوق کے لے آواز ضرور اٹھانی چاہیں اور حکومتی سطح تک انکی اواز کو لے جانے کے لئے ایک بھر پر کوشش ضرور کرنی چاہیں اور اس اقدام سے مزدوروں کو ان کے حقوق دلواہے جا سکتے ہیں کیونکہ وہ اس معاشرے کا لازمی حصہ ہیں۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Mazdoor Tabqa or Un Ka Aalmi Din is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 01 May 2019 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.