
National Articles & News Features (page 8)
قومی مضامین مضامین
-
ٹیچرز کی اقسام
یقینا ایک استاد بھی اسی معاشرے کی پیداوار ہے ، وہ وہی آگے پہنچاتا ہے جو اس پر بیتی ہوتی ہے، بلا شبہ استادی جیسے شعبہ پیغمبری کا عزت و وقار سب سے مقدم ہونا چاہیے
جمعہ 17 اپریل 2020 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
وطن کا شہزادہ بیٹا اسامہ لاشاری
بچپن سے ہی اسامہ بھائی کو آرمی میں جانے کا بہت شوق تھا۔۔۔جنون کی حد تک شوق۔۔ایک بات ہمیشہ اسامہ بھائی کو بے چین کرتی تھی بچپن سے ہی۔ان کا بس نہیں چلتا تھا وہ جلدی سے بڑے ہوجائیں اور آرمی میں جائیں
جمعہ 17 اپریل 2020 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وطن کا شہزادہ بیٹا عبدالمعید شہید
وطن کا شہزادہ۔ہمیشہ اپنے بھائیوں اور کزنز کو آرمی جوائن کرنے کی تلقین کرتا رہتا تھا۔۔۔عبدالمعید ایک ماہ قبل پاس آؤٹ ہوئے تھے۔ شہادت سے 22 روز قبل میران شاہ میں بحیثیت سیکنڈلیفٹیننٹ کا چارج سنبھالا اور میران شاہ میں دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے جام شہادت نوش کی
بدھ 15 اپریل 2020 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فحاشی اور طوائف
فحاشی کیا ہے۔کیا فحشہ فقط طوائف ہے۔کیا جسم سے آستین کا سرکنا فقط فحاشی ہے۔بالکل نہیں۔فحاشی فقط عریانی کے متعلق نہیں ہے۔بلکہ فحاشی معاشرے کے مجسمے پر ایسا وار ہے
جمعہ 10 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاک ڈاؤن کے دنوں میں کسبِ معاش کے ذرائع
حالیہ کورونا وائرس کی وجہ سے کئے گئے لاک ڈاؤن نے ایک ہنگامی صورتِ حال پیدا کردی ہے ۔ اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ تو براہ راست متاثر ہوا ہے اس کے علاوہ اوسط درجے کے طبقے پر بھی اس کے اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ بازار بند ہیں، دفاتر کو تالے لگے ہوئے ہیں
بدھ 8 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہید ڈاکٹر عبد القادر سومرو
اے کرونا کی وبا تونے مسیحاؤں کے لشکر کا بڑا قیمتی شہسوار گرادیا ۔۔ڈاکٹر صاحب آپکے جانے سے نجانے آج کتنے لوگ یتیم ہوگئے نجانے کتنے لوگوں کی امیدیں آپ سے وابستہ تھیں نجانے کتنے لوگ آپکا انتظار کررہے ہونگے ۔۔
منگل 7 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم شرکِ اصغر کے مرتکب تونہیں ہورہے ؟
باوجود اس کے کہ اسلامی اقدار ایک جداگانہ حیثیت رکھتی ہیں لیکن افسوس ہم اپنی روایات و اقدار کو مسخ کرچکے ہیں ۔ ریاکاری ہماری عبادات پر کاری ضرب ہے جسے شرک سے منسوب کیا گیا ہے
اتوار 5 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وائرس سے ویکسین تک کی کہانی
ہر سو موت کا رقص ،شہر کے شہر بند ، اسکول ،کالج، دفاتر میں کوئی حاضر نہیں ، کھیلوں کے میدان ویران زندہ رہنے کی خاطر انسان گھروں میں قید ہونے پر مجبورایسے مناظر ہم کئی بار ہالی ووڈ کی فلموں میں دیکھتے رہے ہیں
جمعہ 3 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
"اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر"
بعض کا خیال ہے کہ کرونا وائرس ایک قدرتی وبا ہے جب کہ بعض کا خیال ہے کہ یہ وائرس امریکی لیبارٹریوں سے بے احتیاطی کے باعث باہر نکل آیا۔ بعض کا خیال ہے کہ یہ ایک حیاتیاتی ہتھیار ہے جو چین کے خلاف استعمال کیا گیا
جمعرات 2 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
"ڈپریشن سے نکلیں"
پوری دنیا اس وائرس سے لڑ رہی ہے۔ اس حوالے سے اپ ڈیٹ دی جاتیں ہیں۔ جسے دیکھ کر ہم جیسی فارغ عوام اور زیادہ ڈپریشن میں جا رہی ہے
بدھ 1 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
"عمران خان صرف تقریر کرسکتا ہے" !
پتہ نہیں وہ کونسا کاغذ کا ٹکڑا ہے جو اِنہیں مجبور کرتا ہے کہ سچ نہ بولو، نہ سنو اور اگر بولو تو آدھا سچ جو کہ جھوٹ کے مترادف ہوتا ہے بات جب عمران خان کی کارکردگی کی ہوگی تو بات شروع سے ہوگی،
بدھ 1 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کورونا وبائی بیماری کہاں سے آئی ؟ کھیلوں کی دُنیا سے بھی چند خبریں
اِن حالات میں جہاں دُنیا بھر میں ایک پریشانی کا عالم ہے وہاں شاید ابھی عام سطح پر کم ہی سوچا جا رہا ہے کہ اس وباء کے بعد کیا ہونے والا ہے۔لہذا کھیل کو ہی موضوع رکھتے ہوئے کورونا کی وباء سے آگے کیا ہو سکتا ہے
منگل 31 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اب نہ کہنا "ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات"
حالیہ کوروناوائرس کی وبا جو کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی طرف سے ہمارے اپنے اعمال کی وجہ سے ہم پر مسلط کی گئی ہے, نے جہاں کاروبارِ زندگی کا پہیہ جام کر دیا ہے
پیر 30 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کورونا وائرس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
کرونا وائرس پر سب سے زیادہ تحقیق کرنے والے واشنگٹن کے معروف تحقیقی و تدریسی ادارے جانز ہاپکینز یونیورسٹی نے گھروں کو کرونا وائرس سے پاک رکھنے اور خود کو محفوظ بنانے کے لئے ایک گائیڈ لائن جاری کی ہے۔
پیر 30 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان، آفات اور الخدمت
وں تو وطن عزیز پر گزرتی آزمائشوں کا سلسلہ کافی طویل ہے۔ زلزلوں اور سیلابوں سے لیکر بدامنی کے ادوارتک ہر طرح کی ارضی، سماوی اور انسان کی پیدہ کردہ آفات نے ہماری قوم پر طبع آزمائی کی ہے۔
منگل 24 مارچ 2020 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یومِ پاکستان کا پس منظر اور ہم
وائسرائے ہند یہ بھاپ چکا تھا کہ قائد اعظم 23 مارچ 1940 ءء کو آل انڈیا مسلم لیگ کے ستائسویں اجلاس میں باقاعدہ اعلان کردینگے، انتظامیہ نے حالات خراب کرنے کے لئے فسادات کروائے
پیر 23 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہندوستان کی تاریخ میں تاریخ ساز کردار اداکرنے والے ضلع جھنگ کا پس منظر اور تعارف
اس دھرتی نے حضرت سلطان باہو جیسے سلطان العارفین ، ڈاکٹر عبدالسلام جیسے سائنسدان ، ڈاکٹر شہر یا ر جیسے طبیب ، ڈاکٹر طاہرالقادری جیسے سکالر ، مجید امجد جیسے شاعر، ڈاکٹر نیاز علی محسن مگھیانہ اور صفدر سلیم سیال جیسے نامور ادیب وشاعر، نذیر ناجی اور محمود شام جیسے قلمکار ، علیم ڈار جیسے ایمپائر پیدا کیے
جمعرات 19 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وطن سے محبت اور جان قربان کرنے کا جذبہ
اکیس سال کی اس زندگی میں جہاں بہت سی باتیں اور نعرے فوج کے حق میں سنے وہاں اس کے خلاف بھی سنے،خون کھولتا ہے کہ حقیقت کا جن کو علم نہیں وہ کیسے یہ سب باتیں کر سکتے
جمعہ 13 مارچ 2020 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کھیلوں کا بادشاہ
دنیا میں بہت کم کھیل ایسے ہیں جن پر موسم کے اثرات مرتب ہوتے ہوں اور جن کھیلوں پر موسم کے اثرات اترتے بھی ہیں وہ دونوں ٹیموں پر یکساں ہوتے ہیں جیسا کہ فٹبال یا ہاکی کو دیکھ لیں مگر کرکٹ میں ایسا نہیں ہے
جمعہ 6 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میرا جسم میری مرضی اور خلیل الرحمٰن قمر کا اخلاقیات پاٹھ
ماروی سرمد سے ہزار اختلافات ہیں ہمیں اور اس کے کام اور طرز عمل پہ شدید اعتراضات بھی ہیں۔۔میرے سمیت بہت سی لڑکیوں کو اس کے بیانیے پہ شدید تحفظات ہیں۔اس کے نظریات سے لاتعلقی سہی
بدھ 4 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.