
"ڈپریشن سے نکلیں"
پوری دنیا اس وائرس سے لڑ رہی ہے۔ اس حوالے سے اپ ڈیٹ دی جاتیں ہیں۔ جسے دیکھ کر ہم جیسی فارغ عوام اور زیادہ ڈپریشن میں جا رہی ہے
شمائلہ ملک بدھ 1 اپریل 2020

آج کل ہماری بھی کچھ صورتحال ایسی ہی ہے کہ کورونا تو مارے یا نہ اس کا خوف و ہراس مار رہا ہے۔اب سارا دن نیوز چینل پر ہی گزر رہا ہے۔
جس سے اعداد و شمار ،وجوہات،اموات اور کیسے پوری دنیا اس وائرس سے لڑ رہی ہے۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے اپ ڈیٹ دی جاتیں ہیں۔ جسے دیکھ کر ہم جیسی فارغ عوام اور زیادہ ڈپریشن میں جا رہی ہے۔
اور اس کے ساتھ ساتھ حکومت اور ماہرین کی طرف سے بار بار تنبیع کی جاتی ہے کہ گھر پر رہیں ،محفوظ رہیں۔ہم روزانہ درجنوں لوگوں کو سڑکوں پر مرُغا بنا دیکھتے ہیں۔ جن کی مجبوری ہے۔ ان کا گھر سے نکلنا تو بنتا ہے۔ لیکن باقی عوام کے بارے میں یہی سننے میں آیا کہ گھر پر بور ہوتے ہیں اور یہ بات کافی حد تک قابل قبول بھی ہے کہ گھر پر بوریت محسوس ہوتی ہے کیونکہ گھر پر وقت گزارنے کی کوئی پلاننگ نہیں جس وجہ سے اکثر ہم اکتاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں
۔اب گھر تو رہنا ہی ہے تو یہ سوچا جائے کہ اسے خوشگوار کیسے بنایا جائے اور خود کو ڈپریشن سے بھی بچایا جائے۔اب اس کے لئے چند باتیں جو کہ ہمیں اپنا کر اپنی بوریت کو دور کیا جا سکتا ہے۔
1)بچوں کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر نہ روکیں۔ان کو پیار سے سمجھائیں موبائل گیم کے علاوہ وہ گیمز کھیلیں۔ جو پہلے زمانے میں گھروں کے صحن میں کھیلی جاتیں تھیں۔
2)گھر میں ہلکی پھلی ورزش کی روٹین بنائیں اس سے ذہنی سکون ملے گا اور بہت سی بیماریوں سے بھی بچ سکتے ہیں۔
3)خواتین گھر پر اپنی کئیر کریں ،مینی پیڈی کریں ،ہیئرز ٹریٹمنٹ کریں ۔اپنے آ پ کو خوبصورت بنائیں۔
4)مرد حضرات گھر پر عورتوں کے کام میں ہاتھ بٹائیں۔
5)سب گھر والے اپنے اپنے کمرے کی صفائی کریں۔
6)اگر گھر میں صحن ہے تو پودے لگائیں ان کی دیکھ بھال کریں۔
7) ماسک مارکیٹ کی بجائے گھر میں خود بنائیں۔
8)بچوں کو اخلاقی کہانیاں سنائیں جوکہ پہلے سنانے کا موقع نہ ملا ہو۔
8)عبادات کو اپنا معمول بنائیں۔(نماز،قرآن،مسنون دعائیں،استغفار)وغیرہ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Depression Se Niklain is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 01 April 2020 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.