
PP-323 میں ن لیگ اور پی ٹی آئی آمنے سامنے
دونوں پارٹیوں کی مقبولیت جانچنے کا ایک ماحول پیدا ہو چکا ہے کہ پی پی 232 بورے والہ پر ضمنی الیکشن ہونے جا رہا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق الیکشن 14 جولائی کو ہوگا تاہم الیکشن کی تیاریاں کب کی شروع ہوچکی تھیں۔ یہ سیٹ محمد یوسف کسیلیہ کی نااہلی سے خالی ہوئی ہے جو آزاد حیثیت سے منتخب ہو کرمسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لیے تمام تر کوششیں کر رہے ہیں
ہفتہ 18 جون 2016

حکمران مسلم لیگ ن کے خلاف اپوزیشن بڑی تحریک کے لیے تیاریاں کر رہی ہے اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو رمضان المبارک کے خاتمہ کا شدت سے انتظار ہے کیونکہ وہ اعلان کر چکے ہیں کہ عید کے فوراََ بعد وہ نواز شریف کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کے ون پوائنٹ ایجنڈا کے ساتھ میدان میں نکلیں گے مگر اسی دوران دونوں پارٹیوں کی مقبولیت جانچنے کا یک ماحول پیدا ہو چکا ہے کہ پی پی 232 بورے والہ پر ضمنی الیکشن ہونے جا رہا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق الیکشن 14 جولائی کو ہوگا تاہم الیکشن کی تیاریاں کب کی شروع ہوچکی تھیں۔ یہ سیٹ محمد یوسف کسیلیہ کی نااہلی سے خالی ہوئی ہے جو آزاد حیثیت سے منتخب ہو کرمسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لیے تمام تر کوششیں کر رہے ہیں جبکہ پی ٹی آئی نے عائشہ نذیر جٹ کو ٹکٹ دیا ہے وہ اسی روز اپنے والد نذیر جٹ کے ساتھ پی ٹی آئی میں شامل ہوئی تھیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
PP 323 Main N League Or PTI Amne Samne is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 18 June 2016 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.