
” آف شور“ کمپنیوں کا شور
اپوزیشن کا نام آتے ہی حکومت “ شیر“ ہوگئی
جمعرات 26 مئی 2016

گزشتہ دنوں بھی قومی سیاست کے منظرنامے پر پانامہ لیکس کے بادل چھائے رہے۔ صورتحال نے دو اہم موڑ لے لئے ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں میں جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے ٹی آراوز پرشدید اختلاف رائے نظر آرہا تھا۔ حکومت نے اپوزیشن کے ٹی آراوز کو تسلیم کرنے سے انکار کیاتو اپوزیشن نے بھی حکومتی اوآرز پربننے والے کمیشن کو مستردکردیا۔ اس صورتحال میں دونوں جانب سے ” احکامی بیانات اس طرح داغے گئے جیسے اعلیٰ عدلیہ ان کے احکامات پر کام کرتی ہے۔ اس صورت حال کو چیف جسٹس کے جوابی خط نے سنبھالا جس میں چیف جسٹس نے مطلوبہ معلومات کی فراہمی تک کمیشن بنانے سے انکار کیا ہے۔ دوسری جانب صورتحال میں اس وقت ڈرامائی تبدیل آگئی جب آف شور کمپنیوں کو ٹیکس چوری اور پیسہ چھپانے کی وجہ قرار دینے والے عمران خان کے کھاتے پر بھی آف شور کمپنی نکل آئی۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Offshore Companion Ka Shor is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 26 May 2016 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.