
Social Articles & News Features (page 10)
سماجی مضامین مضامین
-
اچھا معاشرہ اور ہمارا کردار
بڑوں کا احترام ہی بچوں کے دل میں ان کی عزت اور ڈر پیدا کر تا ہے۔آجکل بچے اساتذہ سے،والدین یا کسی بڑے سے بدتمیزی کرے تو ہم لوگ خوش ہوتے ہیں،ہنستے ہیں بلکہ اس کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ بچے میں کتنا اعتماد ہے آج کل کا بچہ گھر آکر اپنے اساتذہ کی نقلیں اتارتا ہے
پیر 10 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نسلِ نو کی خرابی، ذمہ دار کون،میڈیا، والدین، معاشرہ؟
آج انٹرنیٹ پر وہ سب کچھ دکھایا جا رہا ہے کہ انسان نا چاہتے ہوئے بھی انٹرنیٹ پر دکھائی جانے والی رنگینیوں میں کھو جاتا ہے۔ جو لوگ انٹرنیٹ کے عادی ہوتے ہیں، وہ ہمیشہ اعصابی تھکن میں مبتلا رہتے ہیں اور جسمانی تھکن بھی ان کے چہروں پر نمایاں نظر اتی ہے
جمعہ 7 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ زندگی بڑی مختصر ہے، اس کی قدر کیجیے
قارئین! یہ زندگی بہت مختصر ہے ۔ا س لیے ہمیں اس کو اپنے اور دوسرے لوگوں کے بھلے کے لیے گزارنا چاہیے۔ہمیں اس لیے پیدا نہیں کیا کہ وقت کو دھکا دے کراپنی زندگی برباد کرے، کیونکہ ہم ہمیشہ کے لیے زندہ نہیں رہیں گے
جمعہ 7 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مثال بنو رہتی دنیا تک
اگر آپ ہار گے ہیں ناکام ہوں گئے ہیں تو یاد رکھیں شیر شکار کے لئے دو قدم پیچھے کی جانب مڑتا ہے
جمعرات 6 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مثبت رہیں
پریشانیاں ہر ایک کی زندگی میں موجود ہیں، کوئی بھی ایک مکمل پرفیکٹ زندگی نہیں گزار رہا، بس فرق وہاں پہ آتا ہے ہے جب انسان اپنے معاملات اللہ کے حوالے کرتا ہے اور مطمئن ہوجاتا ہے
جمعرات 6 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملاوٹ و بددیانتی
چنے کے چھلکوں سے چائے کی پتی اور پھر اس میں جانوروں کا خون اور مضر صحت رنگ ۔ بیکریوں میں گندے انڈوں کا استعمال ، آٹے میں میدے کی آمیزش ، سرخ مرچوں میں چوکر،اینٹوں ولکڑی کا بورا،کالی مرچوں میں پپیتے کے بیج کی ملاوٹ ، معروف برانڈ کی کمپنیوں کے ڈبوں میں غیر معیاری اشیاء کی پیکنگ جیسی دھوکہ دہی ہمارے معاشرے میں عام ہے
جمعرات 6 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نگہبان
خدا نے مرد کو نگہبان بنایا ہے تو وہ نگہبان ہے مگر غیرت یہ نہیں کہ آپ اپنی گھر کی عورتوں کو قید کر دیں۔ ان کو پابندیوں میں جھکڑ دیں۔ ان کا جینا محال کر دیں۔۔ ان کی حق تلفی کریں۔۔ یا انہیں غیرت کے نام قتل کریں
بدھ 29 جنوری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محبت پاک لفظ ہے
میں یہ نہیں کہتی کہ دوستی ایک بری چیز ہے مگر کبھی سوچا آپ نے کہ ایک نامحرم کس طرح آپکا دوست بن سکتا ہے...؟؟ کیا ہمارا دین ہمیں اس بات کی اجازت دیتا ہے؟؟؟
منگل 28 جنوری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوچ بدلو تو بدلے گا یہ جہان
احساس کو مرنے مت دو. تم نہیں جانتے کہ اگلا انسان کن تکالیف سے گزر رہا ہوتا ہے. ہم کسی شخص کو اس وقت تک نہیں پرکھ سکتے جب تک جب تک خود کو اس کی جگہ رکھ کر نہ دیکھ لیں. مگر نہ جی ہم میں صبر کہاں.
پیر 27 جنوری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوں بنی زندگی تماشا!
زندگی ایک تماشا ہی ہے۔زندگی تماشا بنتی ہے اور تماشبین اس سے محظوظ ہوتے ہیں۔ جس نے آواز اُٹھائی مٹ گیا!!
پیر 27 جنوری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیکی اور برائیوں کا فروغ ہم پرمنحصر ہے
میرے مطابق، ہمارے معاشرے میں برائیوں کے پھیلاؤ کی واحد وجہ یہ ہے کہ اچھائی کے سفیر آج کل غیر فعال ہیں۔ ہم بحیثیت پوری قوم خاموش ہوجاتے ہیں، ہم برائیوں اور بری سرگرمیوں کی حوصلہ شکنی نہیں کررہے ہیں
بدھ 22 جنوری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خدمت خلق راحت قلب کا نسخہ
لیکن آج ہم دیکھیں اسلامی کی روشن تعلیمات سے دور ہوکر ہمارا طرز زندگی، ہمارا طرز معاشرت بہت عجیب سا ہوگیا ہے، بے حسی تو آج کے معاشرے کا معمول بنتی جارہی ہے، ہمیں اپنے رشتہ داروں، ہمسایوں ، ضرورت مندوں کے دکھ درد کا احساس ہی نہیں ہے ۔ ہم خود تو پیٹ بھر کر کھاتے ہیں لیکن برابر میں رہنے والے بھوکے پڑوسی کی طرف مڑ کر بھی نہیں دیکھتے
بدھ 22 جنوری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اظہارِ کروفر ایک نفسیاتی عارضہ ہے
آج پاکستانی معاشرے میں ایک طرف ڈپریشن کا مسئلہ بڑھ رہا ہے تو دوسری طرف کرپشن اور ناجائز طریقوں سے مال و اسباب میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے،بلاشبہ ان تمام بیماریوں کی بنیاد یہی نمود و نمائش اور شدید فضول خرچی ہے
بدھ 22 جنوری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں کورٹ میرج میں طلاق کا بڑھتا ہوا رجحان
کورٹ میرج میں طلاق کے اثرات اس مرد پر زیادہ نہیں پڑھتے کیونکہ اس کو کسی نہ کسی صورت اس کے خاندان والے معاف کر دیتے ہیں مسئلہ اس عورت کے لیے بنتا ہے جو کہ گھر سے بھاگ کر سارے رشتے ختم کرکے ایک شخص کے لیے آتی ہے
منگل 21 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چبھتا خوف
والدین کو چاہیے کہ اپنے گھریلو مسئلے بچوں کے سامنے مت ڈسکس کیا کریں۔۔اس سے نا صرف بچے متاثر ہوتے ہیں بلکہ ان کے ذہن پر برا اثر مرتب ہوتا ہے
ہفتہ 18 جنوری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برازیل کا فلاحی منصوبہ
پی بی ایف برازیل میں 5,570بلدیات میں کام کرتا ہے 176000 مقا می لوگوں کے نیٹ ورک کے ذریعے اس منصوبے کو پورے برازیل میں رسائی حاصل ہے
جمعرات 16 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رواداری ، ہماری ضرورت ہے
روزمرہ کے معاملے میں ، ہم بہت سارے لوگوں سے ملتے ہیں جو مختلف چیزوں پر مختلف نظریات رکھتے ہیں۔ ہم لوگوں میں عدم برداشت کی عادت پیدا کررہے ہیں۔ اگر ہم دوسرے لوگوں کو اپنے خیالات پر قائل نہیں کرسکتے ہیں تو ، ہم ہائپر ہوجاتے ہیں۔
بدھ 15 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ارفع کریم رندھاوا
اس کم عمر گوہر نایاب سے اگر زندگی وفا کرتی تو نامعلوم اور کتنے ہی کارنامے سرانجام دیتی اور کتنے ہی اعزازات اس کا اور اس ملک و قوم کا مقدر بنتے
منگل 14 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسفہ دہریت اور جدید فزکس۔ (شعور اور مادہ کی بحث)
دورِ جدید میں مذہبی تشکیک میں بے پناہ اضافہ کی وجہ سے فلسفہ دہریت عروج پر ہے اس فلسفہ کے مطابق حقیقت مطلقہ فطرت ہے اور فطرت کی تشریح کے لئے کسی مافوق الفطرت کی ضرورت نہیں
پیر 13 جنوری 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پتھروں کی بستی
کیا ہم نے اپنے ملک میں ان افراد کیلئے خصوصی سکولوں کا جال بچھایا ہے‘ کیا ہم نے ان افراد کو کبھی نوکری کیلئے یکساں مواقع فراہم کئے ہیں‘ کبھی ہم نے ان افراد کی عارضی مدد کی بجائے مستقل امداد کیلئے سوچا ہے‘ ہم میں سے کتنے افراد ہیں کہ جو ان معذور افراد کو ترس کی بجائے یکساں مقام دیتے ہیں
جمعرات 9 جنوری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.