
Social Articles & News Features (page 11)
سماجی مضامین مضامین
-
’’معصوم بچپن سوشل میڈیا میں کھو گیا‘‘
پاکستانی میڈیا میں بچوں کے پروگارمز کا بڑھتا فقدان۔۔!
منگل 7 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فرسودہ تعلیمی نظام اور پاکستان کا مستقبل
گزشتہ سات دہائیوں سے پاکستان میں جہاں ہر شعبہ جمود کا شکار ہے وہاں تعلیمی نظام کی بہتری ، ترقی اور مو ثر منصوبہ بندی بھی سست روی کا شکار رہی ہے‘ گذ شتہ حکومتوں کے مطمع نظر کبھی بھی تعلیمی شعبہ کی ترقی اور سنجیدہ منصوبہ بندی نہیں رہی
منگل 7 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اولڈ ایج ہوم
کہا جاتا ہے کہ وہ گھر گھر نہیں ہوتا جہاں بچّے اوربُزرگ نہ ہوں۔ زندگی انہی کے دم سے روشن ہوا کرتی ہے۔ پھر یہ کیسے مُمکن ہے کہ کوئی خود اپنے ہی ہاتھوں اس روشن چراغ کو بُجھادے۔۔۔۔؟
ہفتہ 4 جنوری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈوبتا سورج ابھرتا سال!!
سال 2019 کا سورج تلخ و شیریں یادوں کی پٹاری لیئے رخصت ہوا. پاکستان میں 2019 کے سورج نے سب سے پہلے گجرات سے رخصت لی۔ رحیم یار خان میں ڈوبتا سورج سانحہ تیزگام میں جلتی لاشوں کی یاد کے ساتھ سوگوار رخصت ہوا
منگل 31 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوئی قاتل ضرور ہوتا ہے خودکشی بے وجہ نہیں ہوتی
خود کشی سے مراد ہے اپنی جان خود لینا اور موت کو گلے لگانا۔خود کشی اسلام میں حرام قرار دی گئی ہے۔۔۔۔۔۔ہاں! مشکل ضرور ہوتا ہے زندگی کاسفر طے کرنا مگر بہر حال طے تو کرنا ہے۔
منگل 31 دسمبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محنت کا پھل
جب ہم خود ہی اپنے ساتھ مخلص نہیں ہم خود ہی اپنے مقصد کے ساتھ ایماندار نہیں تو کامیابی کیا خاک آئے گی ہمارے پاس تو ایمانداری پہلی شرط ہوئی کامیابی کے لیے
پیر 30 دسمبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیا کام، اگلا کام اور بہتر کام
صرف دنیا میں انسان دوسروں کی طرف دیکھ کر ایسا کہتا ہے کہ اگر میں نے فلاں فلاں کی طرح کرلیاہو تاتو میں پوری عمر کامیاب ،خوش اور امیر ہو جاتا۔فلاں بندہ کتنا سوکھی ہے؟ اور میں نہیں!
منگل 24 دسمبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچے درندوں کے رحم وکرم پر کیوں؟
معاشرے میں بڑھتی ہوئی اخلاقی گراوٹ ،ظلم وزیادتی اور بچوں کے مستقبل کس خطرے سے دوچار ہے اس سے کسی کوکوئی سروکار ہی نہیں ہے
جمعہ 20 دسمبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانی یکجہتی کی ضرورت…!
ایک دوسرے کے ساتھ خیر خواہی کا معاملہ اپنائیں، اور جو مسائل ہمیں درپیش ہوں ان کو باہم اتفاق و یکجہتی سے حل کریں ۔بلاشبہ اتفاق اتحاد اور یکجہتی انسانوں کی سب سے بڑی طاقت ہے اس کا مشاہدہ ہم زندگی کے ہر مرحلے میں کرتے ہیں
جمعہ 20 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ذمہ دار کون؟
20سال گزرنے والے ہیں لیکن معصوم بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا تسلسل نہ رک سکا اب جب بھی کوئی ایسا المناک واقع رونما ہوتا ہے تو خونخوار درندے جاوید اور اس کے ساتھی ساجد کی باتیں ذہن میں آجاتی ہیں
پیر 16 دسمبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ضمیر کسی کا محتاج نہیں
ہم میں ایک خرابی ہے کہ ہم ہر چیز اپنے مطابق چاہتے بجائے خود کو اس کے مطابق ڈھالنے کے....... تو پھر بتائیے انسانیت کیسے آئے گی
پیر 16 دسمبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم سب کی لائف میں کچھ نہ کچھ چل رہا ہوتا ہے
کرہ ارض پر انسانی زندگی نمائش اور تجربہ گاہ کی مانند ہے ،کہیں ہمیں ذات کی نفی اور کہیں اذیت ناک درد سے گزرنا پڑتا ہے، کبھی بہت قریبی رشتوں کی تپش بھی ہماری روح کو راکھ کر جاتی ہے، کبھی بلاوجہ مسکرانا پڑے گا کبھی بیوجہ رونا پڑے گا یہی ہے اصل میں زندگی
منگل 3 دسمبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ضیاع الوقتی ایک ناسور
ہمارے گلی،محلے،چوک چوراہے اور تھڑّے آج بھی ویہلے،نکمے، بے کار،اور فارغ البال عیاش کوشوں کی آماجگاہ نظر آتے ہیں، جہاں فحش گوئی،جگت بازی،گالم گلوچ،ٹھرک اور لچر پن کے حیاء سوز مناظر اور اخلاق باختگی کی شرم ناک داستانیں سننے اور دیکھنے کو ملتی ہیں
پیر 2 دسمبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دل پہ لفظوں کے وار مت کرنا
کُھردرے اور بدوضع جملے پریوار پر گہرے وار کر کے برباد کر ڈالتے ہیں۔کتنی ہی بار ایسے ہوتا کہ منہ سے بد مزہ کلمات نکلتے ہی نوبت قتل وغارت گری تک جا پہنچتی ہے۔کیا آپ نے اپنے گھر اور ماحول پر کبھی غور کیا ہے کہ کتنے ہی اجلے اور پیار بھرے رشتے ناتے ایسے ہیں جنھیں تلخیوں میں گندھے الفاظ نے کسی دیمک کی طرح چاٹ کھایا ہے
پیر 2 دسمبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نامحرم سے تعلقات
جب مرد کسی عورت کی طرف غلط قدم اٹھاتا تو پتہ نہیں اس کی دو ٹکے کی غیرت۔ کہاں۔ ہوتی؟ خود کی ماں بیٹی کا غیرت کے نام۔ پر قتل کرنے۔ والے مردوں۔ کی غیرت نہ۔ جانے تب کہاں۔ ہوتی ہے جب وہ کسی کی ماں بیٹی کی عزت کے ساتھ کھیلنے کے۔ نا پاک منصوبے بنا رہا ہوتا
ہفتہ 30 نومبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبر پختونخواہ ایمپیکٹ چیلنج پروگرام ۔ نئے خیال سے کمال کر(ثنا امین)
یہ کہانی ثنا امین کی ہے جو وومین یونیورسٹی مردان میں بی ایس انگلش کر رہی ہیں۔ ثنا امین کے والد صاحب آرمی میں جاب کرتے ہیں اور وہ بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہیں
جمعہ 29 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشی
انسان کو اپنے لئے جینا چاہیے اپنے لئے نہیں تو اپنے سے جڑے لوگوں کیلئے ہی سہی کیونکہ ان کو آپ کی محبت اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس طرح پھولوں کو ہماری توجہ کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ اگر ان کو توجہ نہ دی جائے تو وہ مرجھا جاتے ہیں
بدھ 27 نومبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماحولیاتی خطرہ کے طور پر آب و ہوا میں تبدیلی
ہمارے پاس ٹکنالوجی موجود ہے کہ زمین پر ہر ایک کو صاف ، قابل تجدید توانائی فراہم کی جائے۔ اور ایک ساتھ مل کر ، ہم جراثیم سے پاک مستقبل تشکیل دے سکتے ہیں
بدھ 27 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچوں پر جنسی تشدد کی وجوہات اور روک تھام
دو روز قبل اخبار پڑھتے ہوئے ایک خبر نظر سے گزری کہ ایک کمسن بچی کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا. روزانہ اخبارات میں ایسے واقعات پڑھنے کو ملتے ہیں کہ ننھے بچوں اور بچیوں کی عزت کو نہ صرف تار تار کیا جاتا ہے
بدھ 27 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جوکر کون؟
جوکرز،کلاؤن،بہروپیے، بھانڈ انھیں کتنے ہی نام دے دیں، ان سب کا مقصدیہ ہوتاہے کہ اپنی اوٹ پٹانگ حرکات سے ہمارے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں۔ان میں سے کسی بہروپیے کا بیٹا بیمار ہے تو کسی کے کاندھوں پر پورے کنبے کی کفالت کا بوجھ ہے۔ کسی کی بہنوں کو سہاگ کے جوڑوں کا انتظار ہے تو کوئی قرضے کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے
جمعرات 21 نومبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.