
Social Articles & News Features (page 9)
سماجی مضامین مضامین
-
میں مرد ہوں اورعورت مارچ کا حامی ہوں
مجھے یہ کہنے میں کوئی شرمندگی، پریشانی یا جھجک نہیں ہے کہ میں عورتوں کے عورت مارچ کا حامی ہوں۔ اور مکمل ان کا ساتھ بھی دوں گا
جمعہ 6 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میرا جسم میری مرضی اور خلیل الرحمٰن قمر کا اخلاقیات پاٹھ
ماروی سرمد سے ہزار اختلافات ہیں ہمیں اور اس کے کام اور طرز عمل پہ شدید اعتراضات بھی ہیں۔۔میرے سمیت بہت سی لڑکیوں کو اس کے بیانیے پہ شدید تحفظات ہیں۔اس کے نظریات سے لاتعلقی سہی
بدھ 4 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقام انسان (احسن تقویم)
اللہ تعالی انسان سے بے پناہ محبت کرتا ہے ایسی محبت جس کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں ہے انسان جب دوسرے انسان سے ناطہ توڑ کر اللہ سے ملاقات کرنا چاہتا ہے تو خالق کائنات انسان کو حکم دیتا ہے کہ پہلے میرے بندے کو راضی کر میں خود راضی ہو جاؤں گا
پیر 2 مارچ 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کلچرل ڈائیورسٹی (ثقافتی تنوع) ترقی کے لئے کتنا ضروری؟
ثقافت کسی بھی معاشرے کے لئے اخلاقی ومعاشرتی رسوم ،علوم وفنون ،عقائد و افکار کے مجموعہ کوہی ثقافت کہاجاتاہے ۔پیار ،امن ،خلوص اور رواداری کے جذبے میں ہی اصل طاقت ہے اور یہی ثقافتی تنوع کی خوبصورتی جو دنیاکے سب انسانوں کی برابری کا خواب دیکھتی ہے
پیر 2 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غُروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا
آسمان پر جتنے گھنے بادل ہوتے ہیں اُتنی ہی تیزبرسات ہوا کرتی ہے۔ رات چاہے کتنی ہی تاریک اور طویل ہوجائے آخرکار روشن صُبح کو طلوع ہونا ہی ہے۔ چاہے کُچھ ہوجائے ہار نہ مانیں۔ پتھر کو تراشا جاتا ہے تو ہیرا بنتا ہے۔ کُندھن کو کئی ضربیں لگتی ہیں پھر کہیں جا کر وہ سونا بنتاہے
پیر 2 مارچ 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معاشرہ اور لاحاصل دوڑیں
یہ ایک حقیقت ہے کہ آپ خود اپنے آپ میں بہت زبردست ہیں لیکن اس کا احساس تب تک نہیں ہوتا جب تک کہ آپ اپنے آپ کادوسروں سے موازنہ کرنا چھوڑ دیں۔بعض لوگ دوسروں پر بہت توجہ دینے کی وجہ سے بہت نروس اورکم تر محسوس کرتے ہیں
جمعرات 27 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نازک آبگینے
لڑکیوں چاہیے کچھ باتوں کا دھیان رکھیں ۔چھوٹی موٹی بات کو اگنور کر دیں، ہر بات پر محاذ کھڑا نہیں کرنا ہوتا۔ اور جو بات واقعی برداشت نہ کر سکیں، اسے پہلے دن بھی برداشت نہ کریں، اور تہذیب کے دائرے میں رہ کر اور حکمت (صحیح وقت پر، موقع محل دیکھ کر) کیساتھ کہہ دیجیے
منگل 25 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دکھ
آپ اچھے مارکس نا آنے پر، امیر نا ہونے پر، اپنی پسندیدہ چیز نہ ملنے پر کچھ وقت کیلئے غمزدہ تو ہو سکتے لیکن دکھ کا احساس مخصوص ہے رشتوں کے ساتھ، نفس کے ساتھ،محرومی کیساتھ۔ کسی بہت اپنے کے منہ سے اپنے لئے دکھ دینے والے الفاظ سننا، رشتہ چاہے بحال ہو جائے
پیر 24 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیوی پر ظلم کرنا، جھوٹی تہمتیں لگانا
میاں بیوی کو چاہیے کہ باہمی ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں اور آپس میں ایک دوسرے کی خیر خواہی چاہیں، اگر مرد کو بیوی میں کوئی کوتاہی نظر آتی ہے تو وہ اسے نصیحت کرے
پیر 24 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
استاد کا مرتبہ
استاد کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے۔ استاد کے حقوق کا انکار ناشکری سے بھی زیادہ بُرا ہے۔ناشکری یہ کہ علم سیکھ جانے کے باوجود سکھانے والے کی تربیت اور محنت سے انکار کرنا اور یہ کہنا کہ استاد نے مجھے ابتداء میں تھوڑا بتایا باقی جو بھی سیکھا وہ خود سے سیکھا ہے
ہفتہ 22 فروری 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عورت سے امتیازی سلوک
حقیقت یہ ہے کہ معاشرے میں توازن قائم رکھنے کے لئے عورت اور مرد کا آپس میں دوستانہ رویہ، باہمی عزت و احترام اور آپس میں مکالمہ انسانیت کی قدروں کا اساس ہے۔اس کے مقابلے میں عورت اور مرد کے درمیان گالیوں کا تبادلہ انسانیت کی ضد ہے
ہفتہ 22 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہونے تک “
ہسنتی ہنساتی ۔۔۔کھلکھلاتی۔ ۔۔۔ دس سالہ معصوم سی پری کو جب گھر کے باہر سے اغوا کر کے ، اس کی عصمت کو داغ دار کر کے ، اسے کسی ویران جنگل میں بے دردی سے قتل کرکے برہنہ حالت میں پھینکا گیا تو زمین و آسمان چلا اٹھے
پیر 17 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلام و فوبیا کی حقیقت
اسلام و فوبیا دراصل دو کمپونینٹس پر مشتمل ہے اسلام ایک مذہب ہے جو کہ اپنا مذہبی نظریہ رکھتا ہے جس کے پیروکار مسلمان کہلائے جاتے ہیں اسلام صرف ایک ہے
پیر 17 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حیا کی پیکر
عورت ایک نازک سی کلی ہے جو ہلکے سے جھونکے سے بکھر سکتی ہے اس کی صفت نازک ہے۔۔۔۔ نازک سی چیز کو سنبھال کر نا رکھا جائے تو وہ کھو جاتی ہے، ٹوٹ جاتی ہے۔۔۔اس لیے اس نازک سی چیز کو عورت کا نام دیا ہے۔۔۔۔ اس کو چھپا کر رکھنا فرض ہے
اتوار 16 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ سوار، گلوکاری اور دعوت تبلیغ
اسلامی تاریخ میں بہت سارے واقعات موجود ہے ۔لیکن یہ بات یاد رکھئے ،آپ انسان کو تو دھوکہ دے سکتے ہے پر اللہ کو نہیں
ہفتہ 15 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شادی 2020 کا مُنافع بخش کاروبار
معاشرے میں شادی کا روایتی طور طریقہ تو یہی رائج تھا کہ باقاعدہ اور با ضابطہ طور پر رشتہ آئے اور شادی کردی جائے مگر یہ تقریباً ختم ہوتا جارہا ہے اور جو طریقہ زور پکڑتا جارہا ہے اُسے معاشرہ مُکمل طور پر قبول کرنے پر آمادہ ہی نہیں اور وہ ہے پسندکی شادی
ہفتہ 15 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوہرا معیار: معاشرتی نظام کے زوال کا ایک بڑا سبب
غم و غصہ اس بات پر ہے کہ ہم اپنے دین کے احکامات میں دس نقص نکالتے ہیں۔ اگر کوئی اپنے بچوں کی شادی جلدی کردے،وجہ چاہے جو بھی ہو، ہمارے معاشرے میں ہر کوئی اس کو بری نظر سے دیکھتا ہے۔ اس کو جاہل اور دقیانوسی سمجھتے ہیں
منگل 11 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تلخ نہیں شیریں …
سیانے کہہ گئے ہیں، اتنے زیادہ میٹھے بھی نہ بنو کہ لوگ نگل جائیں اور نہ اتنے کڑوے کہ لوگ تھو تھو کرنے لگیں۔ ویسے بھی زیادہ مٹھاس صحت کے لیے نقصان کا باعث ہوتی ہے، شوگر ایسا دائمی مرض لگنے کا احتمال ہوتا ہے
منگل 11 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
12 فروری پانی بچانے والوں کا یومِ اپیل
پنجاب کے یہ 1362 واٹر مینجمنٹ ملازمین 12 فروری کو یوم اپیل کے طور پر منا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں حکام بالا سے اپیل ہے کہ ان کی استدعا پر توجہ دی جائے۔
پیر 10 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گہری سانس لینا ممنوع ہے
دراصل کہنا یہ چاہتا ہوں کہ اچھے اور خوبصورت الفاظ انسان کی زندگی بدل دیتے ہیں، انسان میں احساس پیدا کرتے ہیں اور انسان کو خوش اخلاق بناتے ہیں
پیر 10 فروری 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.