
Social Articles & News Features (page 15)
سماجی مضامین مضامین
-
اور پھر ہم نے ترقی کر لی
ایک ہی چینل PTV جو کہ شام 4سے 5 بجے بچوں کے پروگرام ،8بجے ڈرامہ اور 9 بجے کی خبروں پر مشتمل تھا۔جمعرات ہاف ڈے اور جمعہ کو چھٹی ہوتی تھی
ہفتہ 29 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میں حاجی انعام الہی ہوں
میں چاہتا ہوں کہ جو بچے وسائل کی عدم دستیابی کی وجہ سے سکول نہیں جا سکے وہ زیور تعلیم سے آراستہ ہو کر ملک کے باوقار شہری بن جائیں۔ اور جو لوگ غربت کی وجہ سے علاج معالجہ کی سہولتوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے اپنے ہی گھر میں موت کے منتظر ہیں ان کو علاج معالجے کی باوقار سہولتیں میسر ہوں
جمعرات 20 جون 2019 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
والد سایہ بے مثل
ابا جی، ابو جان، ابو، بابا، پاپا سب ایک ہی ہستی کے الگ الگ محبت بھرے نام ہیں، یہ وہ ہستی ہے جسے بچہ ماں کے بعد اپنے سب سے قریب دیکھتا ہے،لفظ ماں سیکھنے کے بعد بچہ اسی ہستی کا نام ابو، بابا یا اباکی شکل میں اپنی زبان سے ادا کرتا ہے
پیر 17 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سب ساتھ ساتھ چلیں
کیا زیادہ لوگ تھوڑا تھوڑا اپنا شیئر ڈال کر معاشرے کی فلاح و بہبود کے کام نہیں کر سکتے یقیناکر سکتے ہیں۔ میں کم سے کم 100 لوگوں کا ایک گروپ بنانا چاہتا ہوں جو اپنا حصہ ڈال کر معاشرے کے محروم طبقات کے لئے کام کریں گے
ہفتہ 15 جون 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کامل علم کے دو زینے ۔۔اخذ اور عرفان
سوشل میڈیامیں جتنا منہمک ہو تا جاتا ہے وہ اتنا ہی اپنے ماحول اور حقیقی زندگی سےغیرسوشل ہوتا جاتا ہے۔ انفارمیشن کا معیار بھی بودہ ہوتا جارہا ہے چنانچہ ایک سادھواپنے کسی گیان کی زرق برق رنگ برنگے پھولوں پر مشتمل ایک پوسٹ بناتا ہے
منگل 11 جون 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دھوکہ
اس بڑے سماجی حادثہ کے بعد کیا کسی مذہبی شخصیت ، علمائے کرام کو یہ توفیق ہوئی کہ وہ خطبات میں ان مسلم دھوکہ بازوں کی مذمت کرتے اور ان کے سماجی بائیکاٹ کی تحریک چلاتے جو اس فریب کاری شریک جرم تھے
پیر 10 جون 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچپن کی وہ ایک بات
امرِ واقعہ یہ ہے کہ انسان جو کچھ بھی ہے اپنے اندر واقع ہے -وہ اوروں کو خود پہ قیاس کرتا ہے -اگر وہ خود برا ہے تو دوسروں سے متعلق اس کی رائے بھی بری ہے اور اگر خود اچھا ہے تو اور بھی اسے اچھے معلوم ہوتے ہیں
ہفتہ 8 جون 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید آئی تو کیا ہوا!میرے بچے تو بھوکے ہیں
عید پرتمام رشتہ داروں کا ایک دوسرے سے ملنا، پر دیس میں کام کرنے والے بھی اپنوں کی خوشیوں میں شامل ہو نے کے لیے اس دن واپس گھر لوٹ آتے ہیں۔ایک دوسرے کو تحفے تحائف دینا ان کے دکھ سکھ میں شامل ہوتے ہیں
منگل 4 جون 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خبردار۔ تمباکو نوشی مضر صحت ہے !
انسدادِتمباکونوشی کے عالمی یوم 31مئی 2019ء کے موقع پر ایک معلوماتی تحریر
جمعہ 31 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اعلیٰ تعلیم ۔۔۔۔مسئلہ معیار اور مقدار کا ۔۔۔!
چند دن پہلے یہ خبر پڑھنے کو ملی کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے جامعہ پنجاب کے ایم۔فل اور پی۔ایچ۔ڈی کے درجنوں پروگرام بند کر دئیے ہیں
پیر 27 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کامیاب لوگ
ہمارے معاشرے میں یہ اصطلاح بھی رائج کرچکی ہے کہ پیسے سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے،کامیابی ،رشتہ دا ر ،دوست، احباب وغیرہ۔کیونکہ ہمارے ہاں یہی سوچ پائی جاتی ہے کہ صرف کامیاب انسان صاحبِ اقتدار لوگ ہیں یا پھر سرمایہ دار طبقہ حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے
ہفتہ 25 مئی 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے افسوسناک واقعات …!
انتہائی شرمندگی کا مقام ہے کہ ماہ رمضان میں بھی قوم کے بچے بچیاں محفوظ نہیں، گزشتہ دنوں اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں ایک اور بچی کو درندگی کا نشانہ بناتے ہوئے زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا
جمعہ 24 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حیاتیاتی تنوع کے دم سے زندگی !
حیاتیاتی تنوع کا تحفظ کتنا ضروری ہے؟ حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن 22 مئی 2019ء کے موقع پر ایک فکر انگیز خاص تحریر
بدھ 22 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یومِ یتامیٰ ۔۔۔اور ہماری ذمہ داریاں
یتامیٰ کی کفالت کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ معاشرے اور قوم کی اجتماعی ذمہ داری ہے
منگل 21 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کفالت یتیم ، جنت سے رفاقت رسول تک
اسلام یتیم بچوں کا سب سے بڑا علمبردار ہے۔ نبی مہربان ﷺ خود بھی یتیم تھے اورآپ مسکینوں ، بیواؤں اور یتیموں کے لئے سب سے بڑھ کر پیکر جود و سخا تھے
منگل 21 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خاندان کی بقا کے لیے مہم وقت کی اہم ضرورت ہے !
خاندان کے عالمی دن 15مئی 2019 ء کے موقع پرایک خصوصی تحریر
بدھ 15 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانی کو بچائیں: مستقبل کو محفوظ بنائیں!
زمین پر زندگی کی موجودگی کو برقرار رکھنے کے لئے پانی کو بچانے یا پانی کے تحفظ کویقینی بنانا بہت ضروری ہے کیونکہ پانی کے بغیر کوئی زندگی ممکن نہیں ہے
بدھ 15 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عزت و احترام کی علامت،شعبہ نرسنگ !
شعبہ نرسنگ ،ایک پیشہ، ایک خدمت گار نرسوں کے عالمی دن 12 مئی ء2019کے موقع پرایک خصوصی تحریر
اتوار 12 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان اور پولیس اصلاحات
عوام کو انصاف اور ریلیف دینے ،قانون پرعملدرآمد کو یقینی بنانے والاایک ذمہ دار پولیس کا ادارہ ہے جسے ماضی میں سیاست دان اپنے عہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جائز اور ناجائز مقاصد میں استعمال کرتے رہے
منگل 7 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غیرت کے نام پر قتل ایک سنگین جرم
یہ ایک جرم ہے جو لڑکی کے والد، ماں، بھائی، شوہر اور دوسرے خاندان کے ممبران کی طرف سے کیا جاتا ہے. حالات روزانہ کی بنیاد پر خراب ہو رہے ہیں
پیر 6 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.