
Social Articles & News Features (page 13)
سماجی مضامین مضامین
-
درد
اللہ تعالیٰ کا اصول ہے جب ہم کسی کا درد بانٹتے ہیں، دل کو سکون راحت ملتی ہے یعنی درد بانٹنے سے کم ہوتا ہے۔جب درد مشترک ہوں تو ایک دوسرے کی ڈھارس بندھ جاتی ہے۔ بعض آزمائشیں اتنی زیادہ درد ناک ہوتی ہیں کہ درد ہی دوا بن جاتا ہے
بدھ 9 اکتوبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مفلوج ذہن لوگوں کا بچوں پر جنسی ظلم
قصور شہر میں جتنے زیادتی کے کیس اس سال رجسٹر ہوئے اس کی مثال نہیں ملتی۔ قصور شہر میں کم و بیش 700 سے زائد بچوں سے زیادتی کے کیس رجسٹر ہوئے۔پاکستان میں اگر بچوں سے زیادتی کی بات کی جائے تو قصور شہر میں سب سے زیادہ بچے زیادتی کا شکار ہوئے
اتوار 6 اکتوبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قصور وار کون؟؟؟
کوئی ایک نہیں ہزاروں ایسے لوگ ہیں جو آئے دن معاشرے کے رویوں سے تنگ آکر اپنے ہاتھوں اپنی جان لے لیتے ہیں اور یہ حقیقت ہے جب مرد میں عورت کی روح ہو تو زندگی تماشا دنیا کا ہاسا بن جاتی
اتوار 6 اکتوبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کامیابی کے لئے ایک کوشش۔۔۔تحریر:عائشہ گلزار ملک
زندگی میں کبھی بھی ہمت نہیں ہارنی چاہیے۔ لوگ آپ کے جتنے بھی مخالف ہو اگر آپ سچے دل سے محنت کریں تو آپ کو کامیابی ضرور ملتی ہے۔ اس لئے دوسروں کی باتوں سے اپنا دل چھوٹا کبھی مت کریں بلکہ ہمیشہ کوشش کرتے رہیں کامیابی آپ کو ضرور حاصل ہوگی
ہفتہ 5 اکتوبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اساتذہ کا مقام اور مسائل …!
اساتذہ انسان کو ربّ رحمن سے آشنا کرتے ، دنیا میں انسانیت سے محبت، امن،اور اخوت کا پرچار کرتے
ہفتہ 5 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خود کشی !
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں سالانہ 5سے 7ہزار لوگ اپنی زندگی کا خود خاتمہ کرتے ہیں ۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ دنیا میں ہر 40سیکنڈ میں ایک شخص خودکشی کر رہا ہے اور یہ تعداد کسی بھی جنگ یا قدرتی آفت میں مرنے والوں کی تعداد سے کہیں زیادہ ہے
جمعرات 3 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنوبی ایشیاء کا پہلا انسداد تشدد مرکز برائے خواتین
جب قوم کی یہ بیٹیاں اپنے مسائل کے حل کے لیے پولیس اسٹیشن ، میڈیکو لیگل سرٹیفیکیٹ کے لیے ہسپتال کا و دیگر اداروں کا رخ کرتی ہیں
پیر 30 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹانگ مت کھینچیں، حوصلہ بڑھائیں
باہر بڑے بوڑھے سب بات بات پر ایک دوسرے کو شکریہ شکریہ کہتے نہیں تھکتے۔ وہ نہ صرف ایک دوسرے کی تعریف کرتے ہیں بلکہ ایک دوسرے کے کام کو سراہتے ہیں۔ جبکہ ہمارے ہاں اگر ہمارے بچے کو کبھی کہیں کسی کو شکریہ یا کسی کیلیے کوئی تعریفی جملہ بولنا پڑجائے تو پہلے تو وہ دو گھنٹے شرمائے گا پھر یوں گویا ہو گا جیسے بول کر کسی پہ آسان کر رہا ہو
جمعرات 19 ستمبر 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عرب ممالک کی مودی پر نوازشیں اور اقوام متحدہ کا کردار؟
مودی کے جنگی جنون سے قیام امن کی کوششیں زائل ہونے لگیں
ہفتہ 14 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حنین ، صلاح الدین اور ہم ---ذمہ دار کون ؟
آج صبح خبر سنی کہ راوی روڈ پر اک نجی سکول میں استاد نے 9 ویں جماعت کے طالبعلم حنین کو مار مار کر مار دیا؟پہلے تو سماعتوں پر یقین ہی نہیں ہوا ،
جمعہ 6 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”گونگلو جیسی شکل“
اخروٹ کو ملاحضہ کریں۔ باہر سے انتہائی سخت اور ہٹ دھرم، اندر سے اتنا ہی نرم اور ذائقہ دار ،آپ کو زندگی کے ہر موڑپر اخروٹ مل جائیں گے دفترمیں ، کاروبار میں،
ہفتہ 31 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی دجالی صہیونی قوتوں کا بڑا منصوبہ بے نقاب
پاکستان پر مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اسرائیل کوتسلیم کرنے کا دباؤ
جمعرات 29 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قابل برداشت جب رہتا نہیں درد حیات
خودکشی عالمی سطح پر انسانی سماج کے لئے ایک بہت سنگین مسئلہ اختیار کر چکا ہے۔ دنیا میں ہر چالیس سکینڈ میں ایک شخص خود کشی کا ارتکاب کرتا ہے اس حساب سے مجموعی طو رپر تعداد لاکھوں میں شمار کی جا سکتی ہے
بدھ 28 اگست 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معاشرے میں نشہ کا بڑھتا رجحان اوراس کے مضمرات !
نشہ انسان کی عقل کوماؤف اوراخلاقی پاکیزگی سے محروم کردیتا ہے،نشہ انسان کواپنے آپ سے بے خبراورغافل بنا دیتاہے اوربدمستی میں اسے اپنا ہوش رہتاہے نہ دوسروں کے حقوق وفرائض کی پرواہ اورنہ ہی قانون،نظم وضبط کا احترام اورخوف
بدھ 28 اگست 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسز خان کی سچائی اور معافی
کچھ دن قبل مسز خان نے ایک پروگرام میں آج کے دور کی پاکستانی و مسلمان گھرانوں کی بچیوں کو گھربسانے کے لئے کچھ ٹپس دی تھیں جوکہ پاکستان میں بسنے والی ماڈرن و لبرل خواتین کو پسند نہ آئیں اور اس کا دی ایکٹ یہ ہوا کہ بے چاری مسز خان کو ہی گالیاں سننے کو ملیں
منگل 27 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپنا بھی ٹائم آئے گا
ایک ہجوم میں کھڑے افراد کی اندھی تقلید اور لاشعوری ہے اور دوسرا سوشل میڈیاکا غلط استعمال۔ سانحہ سیالکوٹ ہو، مشال قتل کیس یا کراچی کا ریحان ان تمام واقعات میں کھڑے کسی بھی فرد کو ان کے مجرم ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق نہیں تھی اور نہ ہی یہ معلوم تھا کہ تشدد کرنے والے افراد کیوں تشدد کررہے ہیں
ہفتہ 24 اگست 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوش رہنا سیکھے
آج کی اس مصروف دنیا میں مشکلات مایوسیوں اور جھگڑوں سے بھری اس دنیا میں انسان خوشی کو تلاش کرتا رہتا ہے جوکہ خوش رہنا چاہتا ہے
جمعرات 22 اگست 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیچر تشدد کیس‘ذمہ دار کون؟
جس معاشرے میں تحقیر‘تذلیل ‘گالم گلوچ اور تشدد استاد کی گرہ سے بندھ جائے یقین کیجئے وہ معاشرے روشن مستقبل سے محروم ہو کر درندگی کی آمجگاہ بن کر تباہ و برباد ہو جاتے ہیں
پیر 19 اگست 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوشل میڈیا
یاد رکھیں کل کو اگر آپ کی کسی دوسرے مرد سے شادی ہو جائے اور اس تک آپ کی چیٹ،تصاویر یا ویڈیو پہنچ جائے تو کیا ہو گا؟ اور کچھ لڑکیوں کے بچے ہونے کے بعد ان کی پرانی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز نکل آئیں تو ان معصوم بچوں کا گھر برباد
ہفتہ 17 اگست 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیس بک کے رشتے اور ٹھرک کا کلچر
عجیب قسم کے ایک دوسرے سے سوال کرتے ہیں۔ جان پہچان کے مرحلے پر دونوں جانب سے جھوٹ،فریب اور منافقت سے بھرپور طریقے سے کام لیا جاتا ہے۔ آن لائن شادی کے گروپس اور اکاونٹس سے رجوع کرنے والے میل اور فی میل میں کئی اقسام کے لوگ ہیں
جمعہ 9 اگست 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.