Special Articles Articles & News Features (page 46)
خصوصی مضامین مضامین
-
پاک سعودی دوستی تاریخ کے آئینے میں
سعودی عرب نے اس لازاول دوستی کو ہمیشہ عملی جامہ پہنانے میں اہم کردار اداکرتے رہے پاکستان کی تعمیروترقی اور خوشحالی کے لئے درجنوں مرتبہ سعودی عرب نے تیل کم سے کم قیمتوں میں یاپھر تحفةََ دیئے تاکہ پاکستان ملکی بحران سے نکل سکے
منگل 19 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میاں نوازشریف اور کارگل کی برفی
یہ بحث تواتر سے جاری ہے کہ کارگل کی جنگ سے لاعلمی اور مکمل معلومات کے حوالے سے میاں نوزاشریف کا کردار 1999سے ہی فوج سمیت کئی اور سٹیک ہولڈرز کی نظر میں متنازعہ کیوں ہے
منگل 19 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراؤن پرنس محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان
شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ اور ہمہ جہت تعلقات کو مزید بلندیوں تک پہنچا دے گا۔
پیر 18 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مادری زبانوں کی قومی ترقی و یکجہتی اہمیت و افادیت
اس طرح دھرتی میں رہنے والے اپنی ہی زبان ثقافت پر نازاں ہونے کی بجائے شرمندگی محسوس کرنے لگے نتیجہ یہ نکلا کہ انگریز برصغیر کا حکمران کیا بنا اُس نے یہاں کے لوگوں کو احساس کمتری میں مبتلا کردیا
پیر 18 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دور حاضر کا مجدد،شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری
شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری نے عربی میں 36، انگلش میں 81، اور اردو میں 716 کتب لکھیں جن میں سے اس وقت ان کی 551 کتب چھپ کر نہ صرف مارکیٹ میں دستیاب ہیں بلکہ بہت سے کتب کا مطالعہ آپ آن لائن بھی کر سکتے ہیں
پیر 18 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوشل میڈیا کے فوائد اورنقصانات
شخصی آزادی کا غلط استعمال بڑھ گیا ہے جس کا جو دل کرتا ہے وہ سوشل میڈیا پر ڈال دیتا ہے اور ایک دوسرے کیلئے برداشت ختم ہوگئی ہے کوئی کسی کی رائے کا احترام نہیں کرتا بلکہ ایک دوسرے کے خلاف گالم گلوچ تو عام سی بات ہو گئی ہے
پیر 18 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اھلاو سھلا ومرحبا
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں اس حوالے سے ان کے زبردست استقبال کی تیاریاں بھی گذشتہ کئی دنوں سے زور و شور سے جاری تھیں ۔ اطلاعات کے مطابق ان کے وفد کے لئے
ہفتہ 16 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جھوٹی گواہیاں،جھوٹے مقدمات،نظام عدل کی تباہی
ملک کی سول اور سیشن عدالتوں میں جھوٹی گواہی دینے والے کرائے کے گواہوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔ جھوٹی گواہی اور جعلی مچلکے دینے والے ایجنٹ عدالتوں کے باہر دندناتے پھر رہے ہیں
جمعہ 15 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا عثمان بزدار وسیم اکرم بن پائے گئے؟
سر فراز احمد ورلڈ کپ تک کپتان مقرر تحریک انصاف کے دور حکومت میں کرکٹ سے لے کر ہر شعبے میں ناکامی
جمعہ 15 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چوک شہیداں کوٹلی،تاریخی ورثے کی حفاظت،ایک لمحہ فکریہ
انٹرنیٹ اور جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں نوجوان نسل کو نئی نئی ایجادات میسر ہیں ۔سابقہ تہذیب و ثفافت اور معاملات سے آگاہی بھی ان کی شعوری آگاہی کے لئے ضروری ہے
منگل 12 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھرمیں موت کا رقص
گزشتہ چند سالوں سے بارشیں نہ ہونے کے سبب تھری سخت اذیت میں مبتلا ہیں اور نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں،سول اسپتال مٹھی میں نومولود بچوں کی اموات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے
پیر 11 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سودی قرضوں سے پاکستان ریاست مدینہ نہیں بنے گا
خزانے خالی ہو جائیں تو پھر بھی کوئی بات نہیں صدقہ مشکلات سے نجات کا باعث اور خوشحالی کے دروازے کھولتا ہے اگر ہمارے وزیر اعظم پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کے دعوے میں واقعی مخلص ہیں تو سب سے پہلے اسلام نافذ کریں اور نظام تعلیم کی اصلاح کریں
ہفتہ 9 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا

بے حیائی کا عالمی دن
آئیے! بے حیائی اور فحاشی کا قلع قمع کرنے کے لیے ایک قدم اٹھائیں۔ 14 فروری کو حیا کا دن منائیں
جمعہ 8 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان مخالف تنظیموں کی ڈور”را“کے ہاتھ میں
لندن میں پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کی منصوبہ بندی وطن سے غداری کے صلے میں ہمیشہ ذلت ور وسوائی مقدر بنتی ہے
جمعرات 7 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آزادی کے پرچم اٹھائے تیسری نسل
بدھ 6 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم یکجہتی کشمیرعہد کی تجدید
5 فروری کو یوم یکجہتی کا اظہار پوری مسلم قوم کیلئے ایک ایسا اثاثہ ہے جو کشمیری عوام کو بھارت کے تسلط کے خلاف اور اپنے عالمی سطح پر تسلیم شدہ حق خودار ادیت کی جدو جہد میں ایک نیا جوش وولولہ اور نئی تقویت دیتا ہے۔
پیر 4 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آب گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے
آب گاہیں کسی بھی ملک کی معاشی صورتحال میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،آب گاہوں سے لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ ہے ۔آب گاہیں انسانوں کے پینے کے لیے پانی مہیا کرتی ہیں ۔ہوا کے دباؤ کو کنٹرول کرتی ہیں
ہفتہ 2 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں یہودیت؟
کراچی کے شہری فیشل کے دعوائے یہودیت نے ملک بھر کو چونکا دیا اسرائیلی اخبارات کہتے ہیں وہ وقت قریب ہے جب فیشل اسرائیل آئے گا
جمعہ 1 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.