
Special Articles Articles & News Features (page 47)
خصوصی مضامین مضامین
-
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سے انکار
پیپلز پارٹی کی مقتدروں سے تجدید تعلقات کی حکمت عملی زرداری اور بلاول کے بیانات نے تلخیوں اور فاصلوں کو جنم دیا
جمعرات 31 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عظمیٰ کو انصاف کس سے لے کر دینا ہوگا
آجکل فیس بک پر ایک نئی مہم کا آغاز ہوا ہے عظمی کو انصاف دو۔۔۔
منگل 29 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تذکرہ کچھ جعلی پیروں فقیروں کا
کسی من چلے نے پوچھا کہ بھائی میاں آپکے پیر صاحب کی تو داڑھی ہی نہیں ہے تو نہایت عقیدت سے بولے کہ داڑھی تو ہے مگر ہماری آنکھیں ہی نہیں ہیں
منگل 29 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا پر اصل حکمران تیرہ صہیونی خاندان ہیں
ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ذریعے نیا استعماری نظام مسلط! اناج برآمد کرنے والے ملک پاکستان کو اناج کا محتاج ایک امریکی کمپنی نے بنایا
منگل 29 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لالے کی حِنا بندی
" دریائی پانی" جو زراعت کی پیداوار کے حصول کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہر سال برسات کے موسم میں سیلاب کی شکل میں نقصانات پہنچاتا ہوا سمندر بُرد ہوجاتا ہے
پیر 28 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وادیِ کاغان۔۔تحریر:محمد علی عمران
اچھی اور محفوظ سڑک بننے سے وادی میں سیاحت کو خوب فروغ حاصل ہوا جس سے مقامی افراد کو روزگار کے مواقع میسر آنے لگے
ہفتہ 26 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی داغدارجمہور۔۔26 جنوری یوم سیاہ کیوں؟
کس طرح انصاف سے محروم عوام کو جمہور کے نام پر لوٹا جارہا ہے۔ہند پاک میں جمہورکے دعویٰ دار بڑے سیاسی تنظیموں کا خود اپنا نظام جمہور کے برعکس وراثتی اور مارشل لاء طرز پر قائم ہے
جمعہ 25 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں موجود ری نیو ایبل انرجی کے ممکنہ وسائل
۔پاکستان میں معیشت کی بدحالی کی ایک بڑی وجہ توانائی کا بحران بھی ہے۔توانائی کے بحران کی بدولت بڑی انڈسٹریوں اور کارخانوں کی صنعتی پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے
منگل 22 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روز بروز بڑھتے ٹریفک حادثات…!
80 سے 90 فیصد ٹریفک حادثات غیر محتاط رویے کی وجہ سے رونما ہوتے ہیں ، مگر ہم اپنے رویوں میں تبدیلی لانے کے لئے قطعاً تیارنہیں
ہفتہ 19 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شجرکاری،وقت کی اہم ضرورت!
اگر پانچ کروڑ افراد میں بھی یہ شعور پیدا کر دیا جائے تو آنے والے چند سال میں سرسبز پاکستان کا خواب پورا ہو سکتا ہے
ہفتہ 19 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی کی بڑھکیں‘فوجی ترجمان کا منہ توڑ جواب
بھارتی فوج سرحد پار کر کے دیکھے!․․․․․․ انتہا پسند ہندواقلیتوں کو نشانہ بنا کر خود بھارت کو کھوکھلا کررہے ہیں
بدھ 16 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بہترین اندازِ گفتگو اور مزاج منصفانہ
بادشاہ کا منصف مزاج ہونا کسی قوم کے لئے بہت بڑی نعمت ہوتی ہے ، وہ مظلوموں کا رسیا ہوتا ہے، ظلم کے راستے پر چلنے والا کوئی شخص اس کا قریبی اور معاون نہیں ہو سکتا
منگل 15 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بڑھتے جنسی واقعات اور بچوں کا تحفظ !
بچوں کو جسمانی صحت، جنسی افعال اور خطرات کے بارے میں آگاہ کرنا، اور خطرناک صورتحال سے نبٹنے کے لئے ذہنی طور پر تیار کرنا ، معاشرے ، والدین اور تعلیمی اداروں کی اولین زمہ داری بن چکا ہے
منگل 15 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران خان کاسیاسی مافیا کے خلاف آپریشن کلین اپ
موجودہ حکومت کو قائم ہوئے4 ماہ ہو چکے ہیں لیکن تاحال حکومت اور اپوزیشن کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم نہیں ہو سکے
جمعہ 11 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیریوں کی آواز دبانے کے بھارتی حربے ناکام
بھارت کے سابق وزیر داخلہ یشونت سہنا کا یہ بیان کہـہ" بھارت بزور طاقت کشمیریوں کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے "دنیا کو اسکا اصل چہرہ دکھانے کے لئے کافی ہے اس حقیقت سے تو ہم سب آ گاہ ہیں کہ ظلم ہزار پردوں میں بھی چھپ نہیں سکتا بھارت جتنے بھی ہتھکنڈے استعمال کر لے وہ کشمیریوں کی آواز کو دبا نہیں سکا
جمعرات 10 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
باپ کی عظمت واحترام۔۔۔تحریر:میاں نصیراحمد
قرآن پاک کے احکامات اور فرامین رسول میں والدین کی خدمت واطاعت کا حکم دیاگیا ہے، اور ظاہر ہے کہ والدین میں باپ درجہ اوّل کا حامل ہے
بدھ 9 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیروزگاری معاشرتی بگاڑ کی بڑی وجہ
اگر بے روزگاری کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو یہ جان کر حیرت ہوتی ہے کہ اس وقت ملک میں لاکھوں نوجوان بے روزگار ہیں۔ آج20 ،25سال کا ہر تیسرا پاکستانی نوجوان یا تو بیروزگار ہے یا پھر
منگل 8 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر ہاتھ سے نکل رہا ہے ‘سابق بھارتی وزیر خارجہ کا اعتراف!
طاقت کے ذریعہ جذبہ حریت کو کچلنا ممکن ہوتا تو آج شاید پوری دنیا میں دو تین طاقتور ترین اقوام ہی آزادی کاسانس لے رہی ہوتیں
پیر 7 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائد عوام،شہید ذوالفقارعلی بھٹو
ذوالفقار علی بھٹو 5جنوری1928 ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے ۔بھٹو کو ئی قوم نہیں ہے ،بلکہ یہ ایک بھارت کے گا ؤ ں کا نام تھا
ہفتہ 5 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
40 ارب ڈالرقرض سے متعلق غلط رپورٹ
حکومتوں کی تبدیلی سے قطع نظرعوامی جمہوریہ چین اور پاکستان کے مابین سی پیک کے تمام منصوبوں پر دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان حسب معمول گرم جوشی اور مسلسل اتفاق رائے موجودہے ۔
جمعہ 4 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.