جیکب آباد کے ریلوے اسٹیشن تھانہ کے ایس ایچ او کا محنت کش پرتشدد، گھر خالی کرانے کے لیے دباؤ
جمعہ 19 جنوری 2018 18:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ریلوے کالونی کے رہائشی محنت کش عبداللہ قاضی نے گذشتہ روز پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ او تھانہ ریلوے امیر علی شاہ اور آئی ڈبلیو اعظم سومرونے میرے گھر پر دھاوا بول کر مجھے بلاجواز گرفتار کرکے ریلوے تھانہ میں قید کردیا اور مجھے 2گھنٹوں تک تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد مجھ سے کاعذات پر دستخط لیے اور جن کاعذات پر دستخط لیے وہ کیا تھے مجھے معلوم نہیں ہے انہوں نے کہا کہ میں 14سال سے ریلوے کالونی میں رہائش پذیر ہوں اور میں نے یہ گھر ریلوے حکام سے لیز کرایا ہے مگر اب ایس ایچ او امیر علی شاہ زبردستی مجھے گھر چھوڑنے کا کہہ رہا ہے میں غریب ہوںکہا جاؤنگا ریلوے پولیس مجھے بے گھر کرنا چاہتی ہے، انہوں نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر حکام سے مطالبہ کیا کہ ایس ایچ او ریلوے جیکب آباد کے خلاف کارروائی کی جائے اور مجھے تحفظ فراہم کیا جائے ۔
جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد ،اسلحہ اسمگلنگ کیس میں پولیس اہلکار و دیگر ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
بلوچستان سے سندھ اسلحہ اسمگلنگ کیس میں گرفتار 3 پولیس اہلکاروں سمیت 7 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ..
جیکب آباد اورکشمورپولیس کا 2 مغویوں کی بازیابی کے لیے کچے میں ڈی آئی جی نگرانی میں آپریشن
جیکب آباد کا اسکول ٹیچر اپنے پولیس اہلکار بیٹے سمیت اغوا، ڈاکوؤں کی جانب سے مغوی کی ویڈیو جاری
جیکب آباد میں نوسرباز خواتین مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین کے گھر سے 40 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار
جب تک ڈاکوؤں کے سہولت کار سرداروں کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا اس وقت تک امن کا قیام مشکل نظر ..
جیکب آباد میں پولیس کا مقابلہ کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ
ملک میں بڑھتے ہوئے پولیو وائرس کے متعلق عوام میں شعور پیدا کرنے کے لیے ریلی نکالی گئی
جے یو آئی کی جانب سے مغویوں کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا
جیکب آباد پولیس کا کچے کے علاقے سے مقابلے کے بعد مغوی کو بازیاب کرانے کا دعویٰ
جیکب آباد کے ڈنگر محلہ کےمقامی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا
جیکب آباد، بھرتیوں پر پابندی ختم ہونے کے باوجود محکمہ تعلیم میںآئی بی ایس پاس اساتذہ کی بھرتی کا عمل ..
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ