کوئٹہ، بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے

جمعرات 31 اگست 2017 19:21

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 اگست2017ء) خضدار میں دو مختلف واقعات میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے سات مرلہ میں مقبول احمد کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا اس طرح باغبانہ کے علاقے میں عبدالرشید گھر میں کا کر رہا تھا کہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا لاشیں ورثاء کے کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں