وزیر اعلی ٰ بلوچستان کا عوامی شکایت پر گوادر سے رتو ڈیرو قومی شاہراہ پر کام کرنیوالے مزدوروں لاکھوں روپے کی عدم ادائیگی پر اظہار برہمی

جمعہ 15 ستمبر 2017 21:22

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 ستمبر2017ء) وزیر اعلی ٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے نے عوامی شکایت پر گوادر ٹو رتو ڈیرو قومی شاہراہ کے کھوڑی تا دامن کوہ ونگو سیکشن پر کام کرنے والے اے ایم کمپنی کی جانب سے کام کرنے والے مزدوروں کے لاکھوں روپیہ کے عدم ادائگی کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کمشنر قلات ڈویثرن محمد ہاشم غلزئی کو ہدایات کی کہ وہ اس کمپنی کی جانب سے مزدوروں کے روکے جانے والے رقم کی ادائگی کے لئے متعلقہ ٹھیکدار و آفیسران سے بات چیت کرکے اس مسئلہ کو حل کرکے مجھے رپورٹ کریں ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں