گلوکار استاد شفقت علی خان امریکہ میں سفیر برائے امن تعینات

جمعہ 13 جولائی 2018 13:25

گلوکار استاد شفقت علی خان امریکہ میں سفیر برائے امن تعینات
لاہور۔13 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2018ء) پاکستان کے نامور گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن امریکہ میں سفیر برائے امن مقرر کر دیا گیا،استاد شفقت علی خان نے پاکستانیوں کے نام ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ گائیکی کے حوالے سے دنیا بھر میں پہلے ہی امن و استحکام کا پرچار کر رہے ہیں،اب وہ مزید پیار کے پیغام کو دنیا بھر میں عام کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں