شہباز شریف کا شہدائے مستونگ کے یوم سوگ کے موقع پر دورہ سوات منسوخ

سراج درانی کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے کوئٹہ روانہ

اتوار 15 جولائی 2018 16:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے شہدائے مستونگ کے یوم سوگ کے موقع پر اپنا دورہ سوات منسوخ کردیا ۔

(جاری ہے)

شہباز شریف سراج درانی کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے کوئٹہ روانہ ہوئے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں