پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے جون2018ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
قوانین کی خلاف ورزی اور مشکوک حرکات پر24 ہزار606کیسزرپورٹ کیے، پولیس کو انویسٹی گیشن میں مدد کیلئے 130 سے زائد کیسز میں ڈیجیٹل شہادتیں مہیا کی گئیں، 373 مشتبہ افراد؛1619مشکوک گاڑیوں کو پی آئی یو اور ڈالفن اسکواڈ ز کے ذریعہ چیک کروایا Lost & Found سینٹر کی مدد سے 1گمشدہ شخص،2گاڑیاں،100موٹر سائیکلز اور 6آٹو رکشہ برآمد �مرجنسی ہیلپ لائن پر 4 لاکھ3ہزار871ہزار کالزموصول ہوئیں؛35ہزار43کیسزپر ایکشن لیا گیا‘رپورٹ
بدھ 18 جولائی 2018 16:07
(جاری ہے)
سیف سٹیز اتھارٹی کے Lost & Found سینٹر نے جون کے دوران 1 گمشدہ شخص کو اپنوں سے ملوایا جبکہ2گاڑیوں، 100 موٹر سائیکلز اور6 آٹو رکشہ برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کیے گئے۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے 15ایمرجنسی کنٹرول سینٹر میں 4 لاکھ3ہزار871 کالزلی گئیں جن میں سی3 لاکھ7 ہزار187 کالز بوگس نکلیں۔ اتھارٹی کے ایمرجنسی کنٹرول سینٹر سے 35 ہزار43کیسز فوری ایکشن کیلئے ڈیسپیچ کنٹرول سینٹر کو بھجوائے گئے جن میں سے ریسکیو امیداد کے 1333جبکہ ٹریفک کے 1287کیسزشامل تھے۔ جون کے دوران اتھارٹی کے میڈیا مانیٹرنگ سینٹر نے 287 ممنوعہ سوشل میڈیا پیجز اور لنکس جن پر فرقہ وارانہ اور شدت پسندی کی تشہیر پر مبنی مواد موجود تھا کو رپورٹ کیا اورانہیں بلاک کروایا گیا۔ ویری ایبل میسیجنگ سروس کے تحت ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لئے آگاہی مہم اور ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے حوالے سے اشتہاری مہم سوشل میڈیا اور وی ایم ایس اسکرینز کے ذریعہ سے یقینی بنائی گئی۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی شہر میں 8000کیمروں اور جدید انفراسٹرکچر کے ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی راہنمائی و امداد کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ شہری کسی بھی ہنگامی صورتحال میں 15ایمرجنسی ہیلپ لائن پر رابطہ کر کے سیف سٹیز اتھارٹی اور پولیس کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار