ساہیوال،پولیس پر سنگ باری ،20افراد کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 20 جون 2015 20:16

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء) نواحی چک 9/138ایل میں دو گروپوں میں جھگڑا ہو رہا تھا کہ پولیس کے ایک اے ایس آئی غفار احمد نے دو پولیس کانسٹیبلوں کے ہمراہ جب زاہد وغیرہ کو روکا تو 20افرادنے پولیس پارٹی پر سنگ باری کی اور کار سرکار میں مداخلت کی اور پولیس ملازمین پر تشدد کیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی اور 9ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں