
Foster Learning Pakistan
بدھ 15 اپریل 2020

اسماء طارق
(جاری ہے)
پہلے دن کاپی پنسل لیے کلاس میں داخل ہوئی مگر کیا اس کی تو ضرورت ہی نہیں... وہاں تو آپ نے ایک دوسرے سے سیکھنا ہے... میرا زندگی کا ڈر ہجوم رہا ہے... لوگوں سے بات کرنے سے بچنا میرے پسندیدہ کھیل ہے....مگر میں ہی اب یہ کہتی ہوں،
میں کیسے گفتگو سے غیر کو اپنا بناتا ہوں، ادھر آؤ، یہاں بیٹھو تمھیں جادو سکھاتاہوں
یہ اعتماد ہے جو میں نے خود میں پیدا کیا ہے...
Foster Learning Pakistan Program
لاہور کے ایک نوجوان کی سازش ہے جسے بیٹھے بٹھائے جانے کیا دھن سوجھی اور اس نے طے کر لیا کہ اب چند ہزار کی نوکری کےلیے مالک کی باتیں نہیں سننی...صبح شام گدھے کی طرح کام نہیں کرنا.. بلکے کچھ ایسا کرنا ہے جس سے کسی کو حقیقی معنوں میں فائدہ بھی ملے.. اب نوجوانوں کو نوکری کی بجائے اپنے کام کرنے کےلیے تیار کرنا ہے... انہیں اپنی اہمیت کا احساس دلانا ہے....اور انہوں نے خالی جیب لیے لیہ سے اس سفر کا آغاز کیا اور اسے تمام مشکلات کے باوجود کامیابی سے مکمل کیا...
یوں یہ سفر ایک شہر سے شروع ہوکر 18 شہروں تک پہنچا جہاں کئی سو سٹارٹ اپ شروع ہوئے اور ہزاروں بچے ایک نئ سوچ کے ساتھ زندگی کے میدان میں نکلے... فوسٹر پروگرام میں جہاں نوجوان کی صلاحیتوں کو نکھارا جاتا ہے وہیں انہیں اپنے پیروں پر چلنا سیکھایا جاتا ہے.... جہاں صرف پڑھا ہی نہیں جاتا بلکے اسے عملی طور پر پروجیکٹ کے ذریعے آزمایا بھی جاتا ہے....فوسٹر پاکستان پروگرام، پاکستان بھر میں یونیورسٹی طالب-علموں کی عملی تربیت کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا اور انہیں اس قابل بنانا ہے کہ وہ اپنے اور اپنے معاشرے کی بہتری کا بیڑا اٹھا سکیں... کیونکہ صرف ڈگریاں اکٹھا کرنا ہی سب کچھ نہیں ہے..
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
اسماء طارق کے کالمز
-
ٹوٹا دل
منگل 21 ستمبر 2021
-
آزادی مبارک ہو
جمعہ 13 اگست 2021
-
مہذب انسان کی بنیادی اخلاقیات
ہفتہ 22 مئی 2021
-
کیا تشدد ضروری ہے
منگل 20 اپریل 2021
-
مسکرایا کیجئے، اچھا لگتا ہے
بدھ 23 دسمبر 2020
-
بدلائو کی چڑیا
جمعرات 3 دسمبر 2020
-
امید کی کرن
جمعرات 19 نومبر 2020
-
انسان کو عزت دیں
منگل 8 ستمبر 2020
اسماء طارق کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.