وادی کشمیر

بدھ 29 مئی 2019

Ehsan Elahi

احسان الٰہی

ہم صبح پا نچ بجے آ زاد کشمیر کے لیے نکلے مو سم بہت خو شگو ار تھا ٹھنڈ ی ہو ا چل ر ہی تھی میں اور میرا دوست بہت انجو ا ئے کر رہے تھے میر پو رمنگلا ڈ یم کر اس کیا ہما ر ی منز ل گل پو ر آ زاد کشمیر تھی میر ا دوست ہر پند ر ہ دن بعد آ زاد کشمیر آ تا تھا اپنی ریکو ری کے لیے میں فا ر غ تھااتفا ق سے اس نے مجھے سا تھ جا نے کو کہا لہذ ا میں حا می بھر لی اور ہم سفر کے لیے ر وا نہ ہو گئے ۔

قریب6 بجے صبح نکلے اور 2بجے ہم گل پو ر پہنچے وہا ں با زار میں لو گو ں سے ملا بہت ہی ملنسا ر لو گ تھے ایک دکا ند ار عا بد بھا ئی اس سے میر ے دو ست نے میر ا تعا ر ف کر وا یا خیر بیٹھے اور با ت چیت شر و ع ہو گئی ۔ میں نے ان سے پو چھا کہ آ پ آ زاد کشمیر میں کیسا محسو س کر ر ہے ہیں۔ کیا آ پ پا کستا ن کے سا تھ خو ش ہیں کیا ا ٓ پ میں بھی کہیں مقبو ضہ کشمیر کی طر ح آ زادی تو محسو س نہیں کر تے ۔

(جاری ہے)

ابھی میں یہ سو ا ل ہی کیے تھے کہ ان کا جو اب تھا ا گر آ ج ہما ر ا مقبو ضہ کشمیر آ زاد ہو جا ئے تو ہم ایک الگ ریا ست قا ئم کر نا چا ہے ۔ میں بہت حیر ا ن ہو ا کہ یہ کیا ہما ر ے ملک نے ان کو پہچا ن دی اور یہ ہما ر ے سا تھ خو ش نہیں ہے ۔ خیر جب میں نے اس کی و جہ پو چھی تو ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پچھلے 70سا لو ں سے اس ملک نے دیا ہے کہ آ پ بتا ئے ہر سا ل سالا نہ بجٹ دیتی ہے ہما رے تر قیا تی پر و گر ام کیا ہے ا ٓ پ بتا ئے چند منٹو ں کا سفر آ پ گھنٹو ں میں یہ سفر طے کر کے ہما رے پا س پہنچے ہیں آ خر گور نمنٹ صر ف سند ھ ، بلو چستا ن ، پنجا ب ، سر حد تک ہے یہا ں پہ کسی کا کو ئی دھیا ن نہیں ہے ۔

آ خر ہما ر ا کو ئی حق نہیں ہے ۔ میں نے ان سے کہا کہ یہ تو آ پکے علا قے کے جمہو ری لو گو ں کو سو چنا چا ہیے۔ مجھے ایک چیز نے حیر ت میں ڈا ل کیا یہا ں پر لو گو ں کی سو چ ایسی کیو ں ہے۔
خیر وا پسی ہم ڈڈیا ل کے لیے نکلے کیا منظر تھے وہا ں وا دیاں ، پہا ڑ ، چشمے ، خو بصو ر ت پل ، اور ان کے نیچے سے ٹھا ٹھے ما ر تا ہو ں پا نی کا شو ر۔ دل کر ر ہا تھا وہیں ر ک جا ؤ ں لیکن واپسی اپنی منزل پے بھی جا نا تھا ڈڈیا ل پہنچے وہا ں کے لو گو ں میں اور گل پو ر کے لو گو ں میں کو ئی فر ق نہیں تھا بہت ہی ملنسا ر اور مہما ن نو ا ز فا ر غ ہو کے ہم واپسی گو جر انو الہ کی طر ف روا نہ ہو گئے۔


سا ر ے ر استے میر ے ذہن میں بہت سے سو ال آ ئے یہ و ہ جگہ تھی جہا ں پہنچا آ سا ن نہیں ر و ڈ ٹو ٹے ہو ئے لیکن سب سے اچھی چیز لگی کہ دلکش منظر انسا ن تھک نہیں سکتا سفر پہ اور سیا حت کے لیے یہ سب سے اچھی جگہ اگر ہما ری گو ر نمنٹ یہا ں سیا حت پہ غو ر و خو ض کر ے تو یقیننا بہت سے غیر ملکی یہا ںآ کر سیا حت کر سکتے ہیں۔ جس سے ہما ری معیشت بہتر ہو گی ملک میں پیسہ ا ٓئے گا ۔ چھو ٹی چھو ٹی چیز و ں سے ہم اپنے ملک کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ لیکن ایک چیز مجھے سب سے خطر نا ک لگی وہ تھی لو گو ں کی سو چ جو ملک پا کستا ن کے با رے میں کیا سو چ ر ہے ہیں۔ حکو مت کو سب سے پہلے ان چیز و ں پر فو کس کر نا ہو گا یہا ں کے مسا ئل کو حل کر نے کے لیے پہلے تر جیح دینی ہو گی ۔آ خر یہ بھی ہما رے ملک کا حصہ ہیں۔

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

تازہ ترین کالمز :

متعلقہ عنوان :