Na-194 - Urdu News
این اے194 ۔ متعلقہ خبریں
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کردیا
مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد کے علاوہ صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی سطح پر کنٹرول رومز قائم کئے گئے ہیں. ترجمان الیکشن کمیشن
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
انتخابی مہم آج رات بارہ بجے ختم ہوجائے گی‘قومی اسمبلی کی 5پنجاب کی12کے پی کے اور بلوچستان اسمبلی کی دو‘دو نشستوں پر ضمنی انتخابات ہورہے ہیں. الیکشن کمیشن‘وفاقی حکومت ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ملک میں ترقی و استحکام کیلئے حزب اختلاف کو ذمہ دارانہ پارلیمانی کردار ادا کرنا چاہئے، بلاول بھٹو زرداری
جمعہ 5 اپریل 2024 - -
اپوزیشن کو عوام نے اس لیے ووٹ نہیں دیئے کہ وہ محظ گالی گلوچ اور شور شرابہ کرتے پھریں،چیئرمین پیپلزپارٹی
بلاول بھٹو زرداری کاعوام کو درپیش مسائل کے حل اور ملک میں ترقی و استحکام کے لیے حزب اختلاف کو ذمہ دارانہ پارلیمانی کردار ادا کرنے کا مشورہ
جمعہ 5 اپریل 2024 - -
پارٹی کے اب عدالتی اصلاحات کے ایجنڈا کو ہر فورم پر اٹھانے کا وقت آ گیاہے ، بلاول بھٹو زرداری
جمعرات 4 اپریل 2024 -
-
بلاول کا لاڑکانہ کی سیٹ رکھنے اور این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ
جمعہ 23 فروری 2024 - -
آصفہ بھٹوزرداری کو بھی رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ
آصف علی زرداری کی صاحبزادی کواین ای196سے الیکشن لڑوایا جائیگا،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری یہ نشست چھوڑ دینگے
جمعہ 23 فروری 2024 - -
آصفہ بھٹوزرداری کو بھی رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ
آصف علی زرداری کی صاحبزادی کواین اے196سے الیکشن لڑوایا جائیگا،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری یہ نشست چھوڑ دینگے
فیصل علوی جمعہ 23 فروری 2024 - -
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-194 لاڑکانہ I سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ایک لاکھ 35 ہزار 112 ووٹ لے کر کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
شہبازشریف ،شہباز شریف ، مریم نواز ، حمزہ شہباز ،آصف علی زر داری ، بلاول بھٹو زر داری کامیاب
مولانا فضل الرحمن ، سردار ایاز صادق ، یوسف رضا گیلانی ، علی موسیٰ گیلانی ، فاروق ستار ، گوہر علی ،علی محمدخان ،عمر ایوب ،اسد قیصر بھی جیتنے والوں میں شامل
جمعہ 9 فروری 2024 - -
عام انتخابات 2024ئ: ملک بھر میں پولنگ پرامن رہی ، ملک کے چوٹی کے سیاسی رہنمائوں نے اپنے اپنے حلقوں میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
جمعرات 8 فروری 2024 -
-
بلاول بھٹو زرداری نے این اے 194 لاڑکانہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا
جمعرات 8 فروری 2024 - -
ئ*ملک بھر میں عام انتخابات کی گہما گہمی عروج پر ہے، انتخابی مہم کا ا?ج ا?خری روز ہے
۹ملک میں قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ صوبائی اسمبلیوں میں امیدواروں کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جارہی ہے
منگل 6 فروری 2024 - -
لاڑکانہ:عوامی اتحاد کی جانب سے کوٹ داراب خان عباسی سے اللہ آباد ٹاور تک ریلی کا نکالی انعقاد
پیر 5 فروری 2024 - -
سندھ کے غیور عوام 8 فروری کو15 سالہ کرپٹ ترین دور کا خاتمہ اپنے ووٹ سے کریں گے ،علامہ راشد محمود سومرو
ہفتہ 3 فروری 2024 - -
مہنگائی، بدامنی اور بیروزگاری کے ذمہ دار سابقہ حکمران جماعتیں ہیں، محمد حسین محنتی
بدھ 31 جنوری 2024 - -
جمعیت علما اسلام اب طاقتور قوت بن چکی ہے،انتقام کا دور گذر چکا،مولانا فضل الرحمن
لوگوں کا ڈرایا جارہا ہے، اگر کوئی ٹیڑھی آنکھ سے دیکھا گا تو وہ آنکھ باقی نہیں رہے گی،جے یو آئی سربراہ اگر کسی وڈیرے کا ہاتھ غریب کی گریبان تک گیا تو وہ ہاتھ توڑ دیں ،جے یو ... مزید
ہفتہ 27 جنوری 2024 - -
پی ٹی آئی نے بلاول بھٹو کی حمایت کرنے پرسینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
سیف اللہ ابڑو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا، سیف اللہ ابڑو نے این اے 194سے دستبردار ہوکر بلاول بھٹو کی حمایت کا اعلان کیا
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 جنوری 2024 - -
بلاول بھٹو کی اپنے حق میں دستبردار ہونے والے پی ٹی آئی سینیٹر کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت
دوستوں سے مشاورت اورمناسب وقت پرفیصلہ کروں گا، مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنا بہترنہیں سمجھتا۔94سیف اللہ ابڑو کا بلاول بھٹو کی پیشکش پر جواب
مقدس فاروق اعوان جمعہ 26 جنوری 2024 - -
لاڑکانہ میں تحریک انصاف کے رہنما پیپلزپارٹی کے حق میں دستبردار ہو گئے
پی ٹی آئی سینیٹر اور امیدوارقومی اسمبلی 194سیف اللہ ابڑوالیکشن مقابلےسے دستبردار ہو گئے
مقدس فاروق اعوان جمعہ 26 جنوری 2024 -
Latest News about Na-194 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-194. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.