
سچ کڑوا ہوتا ہے مگر زہریلا جھوٹ؟
جمعہ 14 اکتوبر 2016

میر افسر امان
(جاری ہے)
ایران کے اثرات تھے،نے مذاہمت کی تھی۔ پیپلز پارٹی کے اُس وقت کے وزیر داخلہ نے تاریخی بیان دیا تھا کہ طالبان ہمارے بچے ہیں۔مگر شیطان کی چال سے اللہ کی چال زیادہ کارگر ہوئی ۔ طالبان نے پاکستان اورامریکا کی ڈکٹیشن ماننے انکار کر دیا۔ افغانستان میں اسلامی نظام حکومت رائج کر دیا اور افغانیوں نے ملا عمر کو اپنا امیر تسلیم کر لیا۔امریکا نے نائین الیون کا الزام اُسامہ پر لگا یا۔اسی بہانے مسلمانوں اور افغانوں کے محسن شیخ اُسامہ بن لادن کو حوالے کرنے کا کہا مگر ایک غریب ملک کے امیر ملا عمر نے اسلامی حمیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیو ورلڈ آڈر کا حکم چلانے والے وقت کے فرعون کی بات نہیں مانی اور کہا کہ میں جرم ثابت ہونے کے بغیر اُسامہ بن لادن کو تمھارے حوالے نہیں کروں گا۔ وقت کا فرعون اپنے ۴۸/ ملکوں کی نیٹو فوجوں کے ساتھ افغانستان پر چڑھ دوڑا۔ ڈکٹیٹر پرویز مشرف ناعاقبت اندیش نے افغانیوں کے خلاف امریکا کو پاکستان کے بحری ،بری اور فضائی راستے مہیا کر دیے ۔ امریکا اور ناٹو فوجیں ۱۵/ سال تک پورے افغانستا ن کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے کے باوجود افغان کو غلام نہیں بنا۔امریکی عوامی دباؤ اور بے انتہا جنگی اخراجات کے وجہ سے واپس نامراد چلا گیا۔ اپنی جنگ کو اب پاکستان میں لے آیا ہے ہمیں کہتا کہ تم افغان طالبان پر حملہ کر کے افغان پٹھو کو بچاؤ۔ مگر پاکستان کی موجودہ فوج کے سربراہ نے طالبان کوامن کے طرف راغب کرنے کی پالسی اختیار کی ہے۔ امن کے لیے کچھ اجلاس بھی ہوئے تھے مگر بھارت نے اسے سبوثاژ کر دیا تھا۔ اب افغانستان میں پاکستان مخالف، ایران کے حمایتی شمالی اتحاد، امریکا اور بھارت کے حمایتی قوم پرستوں کی حکومت ہے۔ اگر پاکستان کے حمایتی گلبدین حکمت یار امن کے مذاکرات کر رہا ہے تو کڑوا سچ برداشت کرنے کے بجائے ایک بڑی جہادی تنظیم کے سربراہ کے خلاف زہریلہ جھوٹ بھول کر مذاکرات کو سبوثاژ کر کے کس کے ہاتھ مضبوط کرنے کی سازش ہے؟
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
میر افسر امان کے کالمز
-
پیٹ نہ پئیں روٹیاں تے ساریاں گلیں کھوٹیاں
جمعہ 24 دسمبر 2021
-
ایران اور افغانستان
ہفتہ 20 نومبر 2021
-
جہاد افغانستان میں پاک فوج کا کردار
منگل 16 نومبر 2021
-
افغانوں کی پشتو زبان اور ادب
ہفتہ 13 نومبر 2021
-
افغانستان میں قوم پرست نیشنل عوامی پارٹی کا کردار
جمعہ 5 نومبر 2021
-
افغان ،ہندوستان کے حکمران - آخری قسط
منگل 2 نومبر 2021
-
افغان ،ہندوستان کے حکمران
ہفتہ 30 اکتوبر 2021
-
افغانستان :تحریک اسلامی اور کیمونسٹوں میں تصادم ۔ قسط نمبر 4
بدھ 27 اکتوبر 2021
میر افسر امان کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.