بگ تھری کی حمائیت: خوشخبری یا خوش فہمی
جمعرات 29 مئی 2014

محمد فیضان جمیل
بگ تھری کو اگر کرکٹ کی ویٹو پاور کہا جائے تو یہ غلط نہ ہو گا جس طرح اقوام متحدہ میں بگ فائیو کا راج ہے اسی طرح کرکٹ کے معاملات میں بگ تھری یعنی بھارت،اسٹریلیا اور انگلینڈ کا راج دیکھائی دے رہا ہے ۔بگ تھری فارمولے کو آغاز میں تو پاکستان کرکٹ بورڈ نے مستر دکر دیا تھا مگر چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی تبدیلی کے ساتھ ہی پاکستان کے فیصلے میں بھی تبدیلی رونماء ہوئی۔11اپریل2014کو ہونے والے آئی سی سی کے اجلاس میں پاکستان کا بگ تھری فارمولے کی حمائیت کا اعلان کسی حیران کن بات سے کم نہ تھا۔11اپریل کی شب پی سی بی کے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جن شخبریوں کا اظہار چیئرمین صاحب نے کیا اس سے تو بظاہر یہی لگتا ہے کہ بگ تھری فارمولے کی حمائیت کرنے سے پاکستان کے وارے نیارے ہو گئے ہیں جیسا کے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اگلے آٹھ سالوں میں تیس ارب روپے کا فائدہ ہو گا ۔
بھارت سمیت رکن ممالک کے ساتھ باقاعدہ سرریز کا انعقاد ہو گا۔آئی سی سی کا آگلا صدر پاکستان منتخب کرے گایعنی کہ آئی سی سی کا اگلا صدر پاکستان سے ہوگا۔اس کے ساتھ یہ خوشخبری بھی شامل ہے کہ جون میں ہونے والے آئی سی سی کے اجلاس میں محمد عامر کی سزا میں ایک سال کمی کا قوی امکان ہے ۔
یہ تو تھا تصویر کا ایک رُخ مگر تصویر کا دوسرا رُخ ملا حضہ کرنا بھی ضروری ہے۔جس روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے بگ تھری کی حمائیت کا اعلان کیا اُس کے اگلے روز آئی سی سی کی پریس رہلیز میں اس بات کا ذکر تک موجود نہ تھا کہ پاکستا ن نے باضابطہ طور پر بگ تھری کی حمائیت کر دی ہے۔اور نہ اُن تمام معاہدوں کا ذکر تھا۔جو نجم سیٹھی صاحب نے پاکستانی عوام کو بہلانے کے لئے بتائے۔ چیئر مین پی سی بی کی طرف سے یہ کہنا کہہ "بگ تھری کی حما یت کر نے سے ہم میں نے بڑا تیر مارا ہے " شر م ناک ہے یہ وہ تیر ہے جو ہوا میں مارا گیا ہے اور شاید اس سے پا کستان کوکوئی فا ئد ہ حا صل نہ ہو ۔یہ محض لالی پاپ ہے جو پا کستان کر کٹ بورڈ کو آ ئی سی سی اور بگ تھری نے خوش خبریوں کے نام پر دیا ہے ۔اس تمام معا ملے کو دیکھتے ہوئے اس بات کو کہنے میں کو ئی حر ج نہیں ہے کہ کر کٹ جیسے جنٹل میل کھیل میں سیا سی رنگ غالب نظر آ تا ہے نجم سیٹھی صا حب کو سیاسی اثر کے با عث چےئر مین کے عہدے پر فا ئز بھی اسی لیے کیا گیا کہ وہ بگ تھری فار مولے کی حما یت کر یں۔اگر اس طرح عوام کو بے وقوف بنا کر ملک و قو م کے سا تھ نا انصا فی کا سلسلہ جا ری رہا تو ہما ری کر کٹ مزید بد حالی کا شکار ہو جا ئے گی کرکٹ بور ڈ میں اقتدار کا مزہ لینے والو ں کو ذرا سمجھ داری کا مظاہرہ کر ناچا ہیے اور پا کستا نی عوام (جو کر کٹ کے دیوا نے ہیں)کہ جذ بات سے نہیں کھیلنا چا ہیے۔بہر حال آ نے والا وقت ہی اس بات کا فیصلہ کر ے گا کہ بگ تھری کی حما یت میں پاکستان کو ملنے والی خوش خبر یو ں میں کتنی صدا قت ہے یا پھر یہ مہض خوش فہمیاں ہی رہیں گئیں۔
(جاری ہے)

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.