
ہم سب ایک ہیں
منگل 18 اگست 2015

پروفیسر رفعت مظہر
(جاری ہے)
آمدم بَرسرِمطلب ، اب کی بار جشنِ یومِ آزادی کی شان ہی نرالی تھی ۔اگرتھوڑاساغورکیا جائے تویہ حقیقت عیاں ہو جائے گی کہ پوری قوم کے ایک صفحے پرہونے کاسبب ”شریفین“کے کندھے سے کندھاملا کرکھڑے ہونے میں مضمرہے۔ پاکستان کی تاریخ تویہی بتاتی ہے کہ سیاسی وعسکری قیادت نے کبھی ایک ”میز“پربیٹھنا گوارانہیں کیا جس کی بناپرہمیشہ مارشل لاوٴں کی صورت میں المیے رونماہوتے رہے لیکن اب کی باریہ معجزہ رونماہواکہ وزیرِاعظم میاں نوازشریف صاحب اورچیف آف آرمی سٹاف محترم جنرل راحیل شریف ہرجگہ اورہر مقام پراکٹھے نظرآئے۔اسی یگانگت نے وزیرستان میں دہشت گردی کوجَڑ سے اکھاڑپھینکااور ہرکسی کے لیے اپنی آغوشِ محبت واکرنے والے کراچی کی روشنیوں کا سفرپھر سے شروع ہوگیاجو باہربیٹھے الطاف بھائی کوگوارہ نہ ہواکیونکہ اگرکراچی ایک دفعہ پھرعروس البلادبن گیاتوالطاف حسین کو”بھائی“کون مانے گا۔ اپنے استعفے کی ”نصف سینچری“ مکمل کرنے کے بعد الطاف حسین نے اچانک اپنے اراکینِ پارلیمنٹ ،سینیٹرزاور ممبران صوبائی اسمبلی کومستعفی ہونے کاحکم دے دیا۔ بہانہ یہ کہ رینجرزکاکراچی میں اَپریشن غیرجانبدارانہ نہیں، ایم کیوایم کے خلاف ہے اِس لیے
دامن کو اُس کے آج حریفانہ کھینچئے
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
پروفیسر رفعت مظہر کے کالمز
-
پنچھی پَر پھڑپھڑانے لگے
منگل 15 فروری 2022
-
جھوٹ کی آڑھت سجانے والے
منگل 8 فروری 2022
-
اُنہوں نے فرمایا ۔۔۔۔ ۔
پیر 31 جنوری 2022
-
صدارتی نظام کا ڈھنڈورا
پیر 24 جنوری 2022
-
کورونا کی تباہ کاریاں
منگل 4 جنوری 2022
-
جیسی کرنی، ویسی بھرنی
منگل 28 دسمبر 2021
-
قصّہٴ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
منگل 21 دسمبر 2021
-
ہم جس میں بَس رہے ہیں
پیر 13 دسمبر 2021
پروفیسر رفعت مظہر کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.