
انسانیت کی موت
پیر 14 جولائی 2014

قاسم علی
(جاری ہے)
ان متوقع حملوں کی تصدیق اس طرح بھی ہوجاتی ہے کہ جرمنی و آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک نے بھی گزہ میں موجود اپنے شہریوں کو علاقہ چھوڑنے کی ہدایات جاری کردی ہیں تاکہ اسرائیلی حملوں میں ان کی ''قیمتی''جانیں ضائع نہ ہوں ۔اب صورتحال یہ ہے کہ فلسطینی ایک جانب تو اسرائیلی مظالم کے نتیجے میں اپنے بچوں ،عورتوں اور جوانوں کی لاشیں اٹھا رہے ہیں تو دوسری جانب اس کیساتھ ملحقہ ایک اسلامی ملک مصر نے پناہ گزینوں کے ''خوف''سے اپنی سرحد کو بند کردیا ہے گویا کہ غزہ کے 20لاکھ مسلمان محض تین سو ساٹھ مربع کلومیٹر کے رقبے میں قید ہوکررہ گئے ہیں کھانے پینے کی سہولیات تو ایک طرف اس کے زخمیوں کو علاج معالجے کی آسانی بھی نصیب نہیں کیوں کہ بدبخت یہودی ہسپتالوں کو بھی نشانہ بناتے رہتے ہیں ۔گویاکہ
دوستوں نے بھی کیا کمی کی ہے
آخر میں میری تمام قارئین سے گزارش ہے کہ وہ رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں خصوصاََ سحری و افطاری کے اوقات میں اپنے ان بھائیوں کی مشکلات و مسائب کو بھی ضرور اپنے ذہن میں رکھیں اور کم از کم ان کیلئے دعاضرور کریں جو کسی بھی قسم کی امداد کے بغیر کھلے آسمان تلے بے آسرا بیٹھے اس امت مسلمہ سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں جن کی ''مصلحت''نے انہیں اس حد تک عاجز کردیا ہے کہ انہیں اسرائیل کے ان بدترین ظالمانہ حملوں کی مذمت تک کرنے کی بھی ہمت نہیں ہوپائی اور اپنی اپنی عیاشیوں میں غرق ہیں مگر وہ یہ بھول رہے ہیں کہ آج فلسطینیوں بھولنے والوں پر بھی یہ وقت آسکتا ہے اور اس وقت یہ مدد کو پکاریں گے اور کفار ان کی آہ و بکا پر قہقہے لگائیں گے۔یااللہ اس امت پررحم فرما۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
قاسم علی کے کالمز
-
فیک بک
بدھ 10 مئی 2017
-
سوشل میڈیا کا بے ہنگم استعمال اور ہمارے معاشرتی رویے
پیر 13 مارچ 2017
-
رجب طیب ،امت مسلمہ اور امریکہ
جمعرات 24 نومبر 2016
-
امریکی جارحیت کا پردہ چاک کرتی جان چلکٹ رپورٹ
ہفتہ 9 جولائی 2016
-
اور اب قوم کے معمار بھی سڑکوں پر
جمعہ 3 جون 2016
-
نیشنل ایکشن پلان کہاں ہے؟
جمعرات 31 مارچ 2016
-
ہوکائیدو سے دیپالپور تک
جمعرات 28 جنوری 2016
-
ہائے اس زودِ پشیماں کا پشیماں ہونا
بدھ 28 اکتوبر 2015
قاسم علی کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.