
Columns about Muhammad Khan Junejo
محمد خان جونیجو کے بارے میں کالم

محمد خان جونیجو پاکستان کے دسویں وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932 کو پیدا ہوئے۔ آپ صوبہ سندھ کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو سانگڑھ سے مغربی پاکستان سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی 1963 میں آپ کو مغربی پاکستان کا وزیر بنایا گیا۔
1985 کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے آپ کو وزیراعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔آپ کی شہرت پاکستان کے ایماندار سیاستدان اور وزیراعظم کے ہے۔ بطور وزیراعظم کئی نکات پر جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاالحق نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے
-
"اُمید"اورساون کے اندھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(آصف رسول میتلا)
-
حکومتی 3 سالہ کارکردگی اور صدارتی نظام
(سید عباس انور)
-
سوال اٹھانا، ریاست کی مضبوطی کے لئے ناگزیر
(احتشام الحق شامی)
-
یہ حقائق ہیں ،برا مت مانئے گا
(احتشام الحق شامی)
-
جیسے کہ نواز شریف
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
اپنے اپنے مفادات نے ہم کو یکجا کیا
(میاں محمد اشرف کمالوی)
-
میرے ملک میں اُترا ہے، سیاست کا موسم
(ہمایوں شاہد)
-
اس فصل میں جو بھیجئے بس آم بھیجئے
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
سچ کیا ہے؟ کوئی تو سامنے لائے
(میاں منیر احمد)
-
بازگشت اسلامی صدارتی نظام
(سید عباس انور)
-
"سامراجی کتاب کا سبق"
(احتشام الحق شامی)
-
طبی نظریہ ضرورت
(محمد شجاع الدین)
-
کہیں لوگوں کی کسمپرسی آئین سے اِمیون تو نہیں ہوگئی؟
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
”پڑھا لکھا“ اور ”لکھا پڑھا“ میں فرق
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
دیر کس بات کی
(خالد عمران)
Latest photos of Muhammad Khan Junejo and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Muhammad Khan Junejo, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Muhammad Khan Junejo news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
محمد خان جونیجو پر تازہ ترین کالم پڑھئیے محمد خان جونیجو کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.