
Columns about Qasem Soleimani
قاسم سلیمانی کے بارے میں کالم

قاسم سلیمانی ( پیدائش:11 مارچ 1957، کرمان- ہلاکت:3 جنوری 2020، بغداد) ایرانی میجر جنرل تھے۔ جو امریکی فوج کے ہاتھوں 3 جنوری 2020 کو ہلاک ہو جانے تک سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بازو قدس فورس کے سپہ سالار اعلی کے عہدے پر فائز تھے۔ایران عراق جنگ کے دوران وہ لشکر 41 ثاراللہ کرمان کی قیادت کر رہے تھے۔وہ 24 جنوری 2011 کو میجر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے۔ سید علی خامنهای، رهبر جمهوری اسلامی ایران نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں شہید زندہ کا خطاب دیا۔ اور بعد از مرگ انہیں لیفٹینٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی۔
-
ایران یا امریکہ: فاتح کون ہے؟
(صابر ابو مریم)
-
اقتدار کی مجبوریں۔ ریٹائرڈجنرل مرزااسلم بیگ
(میر افسر امان)
-
تیسرا فریق
(سمیع اللہ)
-
افغانستان کے بعد عراق سے بھی امریکی فوج کا انخلاء۔۔ایک نئی تاریخ
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
"ایران میں سخت گیر قدامت پسندی کا دور"
(عمران خان شنواری)
-
ظریف گیٹ سکینڈل
(سمیع اللہ)
-
ایران سعودی سرد جنگ
(سمیع اللہ)
-
مشرق وسطی اور بگڑتے ہوئے حالات
(راجہ فرقان احمد)
-
محسن فخری زادے اور مسلم شاہدان، ایران کیا کر سکتا؟
(سید شاہد عباس)
-
عظیم جنگ کا میدان بنتا مشرق وسطی اور پاکستان کے مسائل ۔ قسط نمبر1
(میاں محمد ندیم)
-
امریکی فوجیوں کی واپسی
(نعیم کندوال)
-
"پردے کے پیچھے شیطان وہی ہے"
( ارباز رضا)
-
کیا فلسطین ختم ہونے والا ہے؟
(صابر ابو مریم)
-
پیراڈائم شفٹ
(اسلم اعوان)
-
غدار وطن
(نعیم کندوال)
-
لاک ڈاون کے مقاصد اورقومی بیانیہ
(اسلم اعوان)
-
عراقی وزیر اعظم امریکہ کے لیے ایک بڑا چیلنج
(نعیم کندوال)
-
بھیڑیے اور میمنے کی کہانی
(حسنات غالب راز)
-
امریکہ ، اسرائیل ، داعش اور چند ناعاقبت اندیش
(صابر ابو مریم)
-
امریکی دعووں کی قلعی کھل چکی !
(صابر ابو مریم)
Latest photos of Qasem Soleimani and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Qasem Soleimani, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Qasem Soleimani news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
قاسم سلیمانی پر تازہ ترین کالم پڑھئیے قاسم سلیمانی کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.