قومی اسمبلی میں سردار آصف احمد علی اور پشاور میں شہید ہونے والے ایس ایچ او کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

جمعہ 20 مئی 2022 12:00

قومی اسمبلی میں سردار آصف احمد علی اور پشاور میں شہید ہونے والے ایس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2022ء) قومی اسمبلی میں سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی سردار آصف احمد علی اور پشاور میں شہید ہونے والے ایس ایچ او کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ڈپٹی سپیکر زاہد اکبر درانی کے کہنے پر مولانا سید محمود شاہ نے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے ایوان میں فاتحہ خوانی کرائی۔