صادق آباد ،میاں محمد نواز شریف کی عشرت اشرف سے تعزیت

جمعہ 1 مئی 2026 13:01

صادق آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2026ء) قائد و صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز نے لاہور میں رحیمیارخان سے تعلق رکھنے والی بیگم عشرت اشرف ایم پی اے سے اُن کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا کی۔\378