مسلم لیگ(ن) ملک کی ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہے، چودھری جعفر اقبال
قوم سیسہ پلائی دیوار بن کر دشمن کا مقابلہ ، سیاسی و عسکری قیادت کا مکمل ساتھ جاری رکھا جائے گا، رہنما مسلم لیگ (ن)
ہفتہ 4 اپریل 2026 20:35
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں مسلم لیگ(ن) نے لوڈشیڈنگ اور دہشتگردی جیسے بڑے مسائل پر قابو پایا اور اب بھی ملک کو ایشین ٹائیگر بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔
حکومت غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے اور کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔دوسری جانب مسلم لیگ(ن) شعبہ خواتین اسلام آباد کی صدر، رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فرح ناز اکبر نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کی پذیرائی حکومت کی موثر خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے اور پاکستان پائیدار امن کا داعی ہے۔انہوں نے کہا کہ قوم سیسہ پلائی دیوار بن کر دشمن کا مقابلہ کرے گی جبکہ سیاسی و عسکری قیادت کا مکمل ساتھ جاری رکھا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں میں عوام کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے اور عوام مخالف عناصر کی منفی سیاست کو مسترد کر چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لبنان کی بعض مسیحی بستیاں اسرائیل میں ضم ہونے کی خواہش مند، نیتن یاہو کا دعویٰ
-
ایک موٹرسائیکل 9 سواریاں! ہینڈل سے مڈگارڈ تک سواریوں کا انوکھا توازن دیکھ کر ہر کوئی دنگ
-
غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی و اغوا ، کیس میں مزید 3 ملزمان پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
اس معاملے میں اسحاق ڈار کو رگڑنا کسی بھی طرح جائز نہیں، سہیل وڑائچ کا رضا ڈار کیس پر ردعمل
-
پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کے قاتل کی گرفتاری میں نئے انکشافات
-
الیکٹرک بسوں کی سہولت دیہی علاقوں تک پہنچائی جا رہی ہے، مریم نواز
-
لاہور ڈیفنس غیرملکی خواتین مبینہ اغواء و زیادتی کیس میں پیشرفت
-
رضا ڈار کیس میں ایک اور پرچہ کٹ گیا، شہری کی گاڑی کو ہٹ کرنے پر مقدمہ درج
-
کییف پر تازہ ترین روسی حملوں میں متعدد ہلاکتیں، درجنوں زخمی
-
صرف 9 گھنٹوں میں گروپ کیپٹن عاصم طارق کا قاتل کیسے پکڑا گیا؟
-
تعلیمی ایمرجنسی ناکام، ملک میں 2 کروڑ 60 لاکھ بچے سکولوں سے باہر، دنیا میں دوسرا نمبر
-
ڈیجیٹل پاکستان وژن؛ صرف دو ہفتوں میں 2 لاکھ 32 ہزار سے زائد عازمین حج نے آن لائن رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.