کون ہو تم، تمہاری کیا اوقات ہی شاہ محمود قریشی اور پراسیکیوٹر میں تلخ جملوں کا تبادلہ
منگل 23 جنوری 2024 20:56
(جاری ہے)
جس پر جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کہا کہ شاہ صاحب ہم نے قانونی طریقہ کار پورا کردیا تھا۔
دوران سماعت پراسیکیوٹر کے بولنے پر شاہ محمود قریشی غصے میں آگئے اور کہا اپنے بنیادی حقوق کی بات کر رہا ہوں، یہ بیچ میں کیوں بول رہے ہیں شاہ محمود قریشی اور پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ، شاہ محمود قریشی نے پراسیکیوٹر سے مکالمے میں کہا کہ تم اوپر سے آئے ہو، کون ہو تم، تمہاری کیا اوقات ہی پراسیکیوٹرراجہ رضوان عباسی نے شاہ محمود قریشی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ تمہاری کیا اوقات ہی فاضل عدالت کے جج شاہ محمود قریشی کو پرامن رہنے کی تلقین کرتے رہے۔شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونیکیخلاف درخواست جمع کرادی، جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کہا کہ یہ آپ کاحق ہے ہم درخواست کو دیکھ لیتے ہیں، آپ کے جو حقوق ہیں وہ آپ کوملیں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.