Na-155 - Urdu News
این اے155 ۔ متعلقہ خبریں
-
ملتان،جنوبی پنجاب کے مسائل کو وزیر اعظم عمران خان ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم رکھتے ہیں ،ملک عامر ڈوگر
ملتان میں تفریحی مقامات کی کمی کو دور ‘ صحت کیلئے جدید سہولیات کی فراہمی اور انجینئرنگ کے شعبے میں مزید تعلیمی مواقع کیلئے جلد ہی ترقیاتی فنڈز جاری کرائے جائینگے، ممبر ... مزید
اتوار نومبر - -
حلقہ این اے 155 ملتان II سے پاکستان تحریک انصاف کے ملک محمد عامر ڈوگر 1 لاکھ 35 ہزار 726 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
جمعہ جولائی - -
عوامی نیشنل پارٹی کی پہلی امیدوار نوشین جتوئی نے موٹر سائیکل پر انتخابی مہم تیز کر دی
سائیکل اور موٹر سائیکل چلانے کا شوق تھا ،ْ کافی عرصے سے موٹر سائیکل چلا رہی ہیں ،ْ گفتگو
بدھ جولائی - -
ملتان سے اے این پی کی پہلی دبنگ خاتون امیدوارنے انتخابی مہم چلانے میں سب کو پیچے چھوڑ دیا
اے این پی کی امیدوار نوشین جتوئی ہاتھ میں لال ٹین لیے موٹر سائیکل چلا کر انتخابی مہم کے لیے سڑکوں پر نکلتی ہیں
مقدس فاروق اعوان بدھ جولائی -
-
نوازشریف کی سیاست انجام کو پہنچ چکی ،اب شہبازکی باری ہے ، شاہ محمود قریشی
پیپلزپارٹی نے عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا ،وہ اب الگ صوبے پر سیاسی پوائنٹ سکورنگ کررہی ہے ،تقریب سے خطاب
اتوار جولائی - -
ملتان کی دوقومی اورپانچ صوبائی نشستوں پر پی ٹی آ ئی کے امیدوار ایک دوسرے کے مد مقابل
منگل جولائی - -
الیکشن مہم کو کامیاب بنانے کیلئے خواتین کے گروپس تشکیل دے دئیے گئے ہیں، سبین گل خان
منگل جولائی - -
الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے‘ شیخ طارق رشید
اتوار جولائی - -
این اے 155 ملتان ،ْامیدواروں کی حتمی فہرست میں پی ٹی أئی امیدوار کا نام غائب
حلقہ این اے 155 کی حتمی فہرست ریٹرننگ افسر نے تیار کی ہے ،ْ الیکشن کمیشن غلطی کی نشاہدہی کرادی گئی ہے اور الیکشن کمیشن نئی فہرست جاری کردے گا ،ْعامر ڈوگر
اتوار جولائی -
Latest News about Na-155 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-155. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.