تیل برآمد کرنے والے7بڑے ممالک کا نومبر میں تیل کی پیداوار کو مستحکم رکھنے پر اتفاق
اوپیک پلس کا ذیلی گروپ تیل کی مارکیٹ کی صورتِ حال کا جائزہ لینے کے لیے یکم نومبر کو دوبارہ اجلاس منعقد کرے گا.رپورٹ
میاں محمد ندیم
پیر 5 اکتوبر 2026
14:52
(جاری ہے)
اس سے قبل جی سیون ممالک نے 100 ملین بیرل تیل و پیٹرولیم مصنوعات میں سے ڈیزل کا بڑا حصہ اگلے 20 روز میں ریلیز کرنے کا وعدہ کیا ہے جبکہ باقی حصہ اگلے 4 ماہ کے دوران فراہم کیا جائے گا دوسری جانب شپ ٹریکنگ فرم کپلر نے دعویٰ کیا ہے کہ ستمبر کے آخری ہفتے کے 7 دنوں میں سے 4 دن مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات جنگ سے پہلے کی سطح سے زیادہ رہیں. رائٹرز کے مطابق جہازوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والی کمپنی کپلر کے اعداد و شمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 24 ستمبر اور 27 سے 29 ستمبر کے دوران خطے سے خام تیل کی برآمدات روزانہ 19.5 ملین سے 22.5 ملین بیرل تک پہنچ گئیں جبکہ ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی جنگ شروع ہونے سے قبل ایک سال کے دوران اوسط برآمدات 18 ملین بیرل یومیہ تھیں.
مزید اہم خبریں
-
تیل برآمد کرنے والے7بڑے ممالک کا نومبر میں تیل کی پیداوار کو مستحکم رکھنے پر اتفاق
-
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس:عدالت کا آئندہ سماعت پر عمران خان کوپیش کرنے کا حکم
-
وزیراعظم وعدہ پورا کریں ورنہ دوبارہ احتجاج شروع کردیں گے.حافظ نعیم الرحمان
-
اسلام آباد پولیس سمیت مختلف شعبوں میں29کنٹریکٹ ملازمین کے معاہدے ختم کردئیے
-
لاہورمیں پتنگ کی ڈور پھرنے سے ایک اور شہری زخمی
-
ایمان مزاری، ہادی چٹھہ ضمانت کیس، ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم، ڈی ایس پی کی سرزنش
-
ڈنکی لگانے والوں نے غیر قانونی سفر کے راستے تبدیل کر لئے . ڈی جی ایف آئی اے
-
مذاکرات کی ناکامی بدقسمتی، جھگڑا ہوا تو امن و سیاسی استحکام بہت دور ہو جائے گا. سعد رفیق
-
بتایا جائے پی ٹی آئی وفد کے سامنے رکھے گئے مطالبات میں سے کونسا غیر آئینی یا بس سے باہر ہے؟ . طارق فضل
-
صدر نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی. گورنر کے پی
-
وزیر دفاع نے تحریک انصاف سے 8 سوالات کے جواب مانگ لئے
-
وزیرِاعلی سہیل آفریدی پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، غریدہ فاروقی کا سنگین کارروائیوں کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.