
ْمعروفہ اختر اپنے ماضی کی مشکلات اور غربت بھرے دنوں کو یاد کرکے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں
بدھ 15 اکتوبر 2025 16:43
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ میرے والد کسان ہیں، کورونا وبا کے دوران والد کے ساتھ کھیتوں میں ہل چلاتی تھی، ہمارے پاس زیادہ پیسے نہیں تھے اور گاؤں کے لوگ بھی زیادہ مددگار نہیں تھے۔
معروفہ نے فخر سے کہا کہ میں اپنے گھر والوں کی مدد کر رہی ہوں اور شاید بہت سے لڑکے بھی ایسا نہیں کر پاتے، جب لوگ ہمیں عزت اور داد دیتے ہیں تو دل کو سکون ملتا ہے، بچپن میں سوچتی تھی کہ کب لوگ ہمیں سراہیں گے، اب جب خود کو ٹی وی پر دیکھتی ہوں تو شرم سی آتی ہے۔انتہائی دشوار حالات کے باوجود معروفہ نے بے مثال عزم و ہمت کے ساتھ کرکٹ میں مقام بنایا، وہ بنگلادیش کی نمایاں بولرز میں شمار ہوتی ہیں، حالیہ میچز میں انہوں نے تین مقابلوں میں پانچ وکٹیں حاصل کیں اور 6.15 کے اکانومی ریٹ کے ساتھ شاندار کارکردگی دکھائی۔2023 کے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم میں شامل ہونے والی معروفہ نے دونوں فارمیٹس میں اپنی کارکردگی سے سب کو متاثر کیا۔اب تک 29 ون ڈے میچز میں وہ 25 وکٹیں حاصل کر چکی ہیں، جس میں بھارت کے خلاف چار وکٹوں کی شاندار کارکردگی بھی شامل ہے، جبکہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں انہوں نے 30 مقابلوں میں 20 وکٹیں اپنے نام کیں، خاص طور پر سری لنکا کے خلاف تین وکٹیں ان کی شاندار فارم کا ثبوت ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
گرینڈ ماسٹر محمد اشرف طائی کی حکومت سے علاج اور اکیڈمی کے تحفظ کی اپیل
-
سعودی عرب ، قطراورانگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں رسائی حاصل کرلی
-
ویرات کوہلی کے ورلڈ کپ 2027 کھیلنے سے متعلق اہم راز افشا
-
رونالڈو فیفا کوالیفائرز میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے
-
پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ ،قومی ٹیم (کل) پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی
-
ہیپی برتھ ڈے ڈیانا بیگ، پاکستان انگلینڈ میچ کے بعد ڈیانا بیگ کی سالگرہ منائی گئی
-
لاہور بلوز نے فائنل میں راولپنڈی کو 7 وکٹوں سے شکست قومی مینز انڈر 19 ون ڈے کپ جیت لیا
-
9 ویں پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ 20 نومبر سے کراچی میں شروع میں ہوگی
-
رمیز راجہ کو لائیو براڈکاسٹ میں بابراعظم کی بےعزتی کرنا مہنگا پڑ گیا
-
پہلے 20 ٹیسٹ میچز میں زیادہ بار اننگز میں 5 شکار، نعمان علی تمام پاکستانی سپنرز کو پیچھے چھوڑ گئے
-
شاہین آفریدی نے مانگ کر بال لی اور کہا میچ بدل دوں گا: شان مسعود
-
کیٹی بولٹرکا جاپان اوپن ٹینس ویمنز سنگلز دوسرے رائونڈ میں سفر تمام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.