صدام حسین کی پھانسی کی ویڈیو سہ پہر تک نشر ہونے کا امکان

ہفتہ 30 دسمبر 2006 08:32

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30دسمبر۔2006ء) سابق عراقی صدر صدام حسین کو پھانسی دیئے جانے کی ویڈیو آج سہ پہر تک جاری ہونے کا امکان ہے ویڈیو عراقی سرکاری ٹی وی اور امریکی زیر سرپرستی چلنے والے ٹی وی چینلوں پر دکھائی جائے گی۔