کوئی بھی پارٹی پنجاب میں شہباز شریف کی حکومت گرانے کی کوششیں نہیں کرے گی ،چوہدری اعتزاز احسن ،پیپلز پارٹی پنجاب میں اپوزیشن کا کردار ادا کرکے مزید فعال ہو گی، ریمنڈ ڈیوس کے سفارتی استثنیٰ کا فیصلہ وزارت خارجہ ہی کرے گی،مونس الٰہی مفرور نہیں وہ ایف آئی اے میں پیش ہو رہے ہیں اور ان کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے، لاہور میں میڈیاسے گفتگو

اتوار 6 مارچ 2011 22:43