کشمیریوں نے نواز شریف کا آزاد کشمیر کا دارالحکومت رائیونڈ منتقل کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا  چودھری شجاعت حسین/ پرویزالٰہی ،جمہوریت کے دعویدار کشمیری عوام کا فیصلہ تسلیم کریں اور کشمیری عوام کے مینڈیٹ کا احترام کریں، ن لیگ کے طرزِعمل نے کشمیر کاز کو بہت نقصان پہنچایا ،تمام سیاسی پارٹیوں کو کشمیر کے بارے میں قومی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے، بھارتی وزیراعظم کے بیان کے بعد مسئلہ کشمیر پر پاکستانیوں اور کشمیریوں کی یکجہتی اور بھی ضروری ہو گئی ہے  مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر گفتگو

جمعہ 1 جولائی 2011 23:31