ہالی ووڈ اسٹار ٹریک اِ ن ٹو ڈارک نیس اگلے سال ریلیز کی جائے گی
اتوار 23 دسمبر 2012 13:45
(جاری ہے)
اسٹار ٹریک سلسلے کی بارہویں فلم اور2009ء کی اسٹار ٹریک فلم کی سیکوئل اسٹار ٹریک اِ ن ٹو ڈارک نیس کی ہدایتکاری جے جے ابرامز نے دی ہے جس میں کرس پائن،زیکری کوئنٹو،کارل اربن،زو سالڈانا،سائمن پیگ اور جان چھو اپنی پچھلے کرداروں میں موجود ہیں۔
جے جے ابرامز نے اس فلم کو برائن برک،ایلکس کرٹزمین،ڈیمون لینڈل اوف اور رابرٹو اورکی کے ساتھ ملکر پروڈیوس کیا ہے جس میں بینڈیکٹ کمبر بیچ کے روپ میں نئے وِلن کی اینٹری ہوگی۔185ملین ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والی سائنس فکشن اور ایکشن سے بھرپور یہ فلم اگلے سال17مئی کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
-
شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
-
پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
-
عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
-
بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
-
ایشا کوپیکر بالی ووڈ میں مرد اور عورت سے متعلق دہرے معیار پر سیخ پا
-
روی موہن کے گھر چوری، ڈرائیور گرفتار، ہیروں کا ہار تاحال نہ مل سکا
-
کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ نہیں ہوا ‘تصویر شئیر
-
علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی
-
فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی
-
رجب بٹ اوراداکارہ درفشاں سلیم نے شادی بارے رپورٹوں کو سختی سے مسترد کر دیا
-
ٴْ اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس،ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.