
محکمہ صحت سندھ کے 1200سے زائد عارضی ملازمین کو مستقل کرنیکا فیصلہ
بدھ 27 فروری 2013 16:59
(جاری ہے)
محکمہ صحت سندھ کے ذرائع نے بتایا کہ مستقل کیے جانے والے ملازمین کا تعلق بے نظیر بھٹو یوتھ پروگرام ، پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر یونٹ، ہیپاٹائٹس کنٹرو ل پروگرام، ملیریا، ٹی بی کنٹرول پروگرام اور ماں اور نوزائیدہ بچوں کی صحت کے پروگرام ایم این سی ایچ سے ہے۔ ان میں ڈاکٹرز، پیرا میڈکس اور ٹیچنگ اسٹاف شامل ہے۔ اس سلسلے میں آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد پیش کی جائے گی اور انتخابات سے پہلے 1200 سے زائد ملازمین کو مستقل کردیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں سکولوں کی چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع کی تجویز زیر غور
-
خواجہ آصف نے وزارت سے استعفیٰ دینے کی خبروں کی تردید کردی
-
صدر پوٹن سے 'بہت جلد' ملاقات کا امکان ہے، ٹرمپ
-
شام: سویدا میں جنگ بندی معاہدہ کے باوجود فرقہ وارانہ تصادم جاری
-
کانگو: روانڈا کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے حملوں سے امن کو خطرہ لاحق
-
فلسطینی علاقوں میں این جی اوز کے خلاف ممکنہ اسرائیلی کارروائی پر تشویش
-
آوازا کانفرنس: خشکی میں گھرے ممالک کے تجارتی مسائل معاشی ترقی میں رکاوٹ
-
ہیروشیما برسی: جوہری ہتھیاروں سے دنیا کو لاحق وجودی خطرے کا خاتمہ ضروری
-
میں اس "ڈاکو، ڈفر الائنس" کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا
-
نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ میں تجارتی خسارے میں 44 فیصد کا بڑا اضافہ
-
سکیورٹی فورسز کا مستونگ میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کیخلاف آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک کردیئے
-
ایک ہی دن میں تیسری مرتبہ شدید زلزلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.